Al Basit Properties
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Basit Properties, Karachi.
کراچی کے رہنےوالی عوام سے گزارش ھے کہ ریتی،بجری اور روھڑی کے خریداروں سے کہ وہ ان سپلائ کرنے والوں کو پابند کریں کہ ڈمپرو کے بجائے عام ٹرکوں سے مال سپلائ کریں تاکہ آکسیڈنٹس میں کمی واقع ھو
اس سے حادثے کم ھوں گے اور عوام کی جان کی حفاظت ھوسکے
کراچی کی سڑکیں اس قابل نہیں کہ ہیوی ڈیوٹی ڈمپرو کا بوجھ اٹھا سکیں
کراچی کی آواز
آفاق احمد
زندہ باد
آج تک کسی اسلامی ملک اور چاینہ نے عمران کی رہائی کےلیے کوئ آواز نہیں اٹھائی
جن کا بندہ تھا۔وہ آس کے لیے آواز اٹھارہے ہیں یعنی یہوداور عیسائی
بات تو سوچنے کی ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.