Reflect & Rise
where simplicity meets spirituality,
sharing simple thoughts , quotes
*کتنا خوش نصیب ہے وہ شخص جسے گناہ واقعی گناہ لگتا ہو*
*اور وہ اُسے چھوڑنے کی تڑپ میں دن رات دعا اور کوشش میں لگا رہتا ہو*__
*اور یہی ہے اصل خوش نصیبی اپنے گناھوں پر نادم ہوکر رب العالمین کی طرف واپس لوٹ آئیں ،*
*یقین جانیے بہت سکون ملے گا*
مُشرک بھی جب مجبور ہوتے؛ تو اللہ عزوجل سے دعاء کرتے تھے؛ اور وہ اُن کی دعاء قبول کرتا تھا، تو مومنوں کو کیا ہوا ہے؟
" کسی توبہ کرنے والے سے پوچھا گیا:
تم رات بھر جاگتے رہتے ہو، سوتے نہیں؟
کہا! میں اپنے گناہوں کو یاد کرتا ہوں، پھر تصور میں خود کو اللہ کے سامنے کھڑا دیکھتا ہوں، تو دل دہل جاتا ہے، آنکھیں بہہ پڑتی ہیں، اور انہی آنسؤوں میں مجھے نیند آجاتی ہے،
پھر ایک رات لوگوں نے اسے دیکھا کہ وہ اپنی سجدہ کی جگہ پر پڑا تھا، روح پرواز کر چکی تھی، اور آنسو ابھی اسکے رخساروں سے خشک نہیں ہوئے تھے "
[التوابین لابن قدامة (صـ ٤٦٧)]
15/09/2025
*رسولُ اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اُس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔"
*📚 [صحیح مسلم: 408]*🫶🏻❤️
زندگی کو آسان اور خوشگوار بناتے بناتے کہیں آخرت کو مشکل نہ بنادینا
04/09/2025
Life is a long lesson in humility..
کسی مردِ صالح سے پوچھا گیا: صبرِ جمیل کیا ہے؟ کہا: تم مصیبت میں مبتلا ہو اور تمھارا دل الحمدللّٰہ کہتا رہے!
ـــــــــــــــــــــــــــــ
قيل لأحد الصالحين: ما هو الصّبر الجميل ؟
قال: أن تُبتلى وقلبك يقول الحمد لله
tm pr nafsiyati hmla tmhry apny krengy gairon ko kya maloom dil ki diwaren khan sy kamzoor h
؎
*ربي أسألك الراحة لكل مسلم ضاقت به دنیاه*
ربي! میں آپ سے ہر اس مسلمان کے لیے راحت کی طلبگار ہوں
جس پر یہ دنیا تنگ ہو گئی ہے۔۔۔!!
Click here to claim your Sponsored Listing.