Abdul Rafay Qadri
It's Abdul Rafay Qadri Official page
Naatkhuwan From Karachi
Contact Us For Mehfil : 03702671983
Like , Follow & Share With Your Friends
31/05/2026
کعبہ شریف کی پہلی کلر والی تصویر
ایک عربی پیج نے کچھ تحقیق نشر کی ہے اس کا خلاصہ یہاں بیان کیا جا رہا
یہ خلاصہ محققین کے لئے بھی مفید ہو سکتا ہے تا کہ خاص مسجد الحرام اور سعی سے متعلق مسائل پر مدد مل سکے
خلاصہ
جولائی 1953ء میں نیشنل جیوگرافک میگزین نے مسجد الحرام اور مشاعرِ مقدسہ کے بارے میں ایک رنگین تصویری رپورٹ شائع کی، جس کا عنوان تھا:
"امریکہ سے مکہ تک فضائی حج کا سفر"
یہ رپورٹ پاکستانی نژاد نوجوان مسلمان عبدالغفور شیخ کی تصاویر پر مشتمل تھی۔ وہ اس وقت ہارورڈ یونیورسٹی میں بزنس ایڈمنسٹریشن کے طالب علم تھے۔ عبدالغفور شیخ نے خود میگزین کو یہ تجویز پیش کی تھی کہ وہ ان کے حج کے سفر (1952ء) کو تصویری شکل میں دستاویزی انداز سے پیش کریں تاکہ مغربی قارئین تک اسلام، شعائرِ اسلام اور مناسکِ حج کی حقیقی اور واضح تصویر پہنچ سکے۔
27/05/2026
20/05/2026
رزق کی آج میرے گھر میں جو فراوانی ہے
سیدہ زھرا کے بچوں کی مہربانی ہے
جمعہ کریم مبارک 🤍
10/05/2026
❤️ایک شام ایک دوست کے نام❤️
الحَمْدُ ِلله قبلہ حضرت صاحب کا آپریشن کامیابی سے ہو چکا ہے اور ابھی قبلہ حضرت صاحب خیریت سے ہیں۔
آپ سب اہل محبت کی دعاؤں کا بہت شکریہ اور آئندہ بھی دعاؤں کی گذارش۔۔۔!!
اللہ کریم قبلہ حضرت صاحب کا سایہ ہمارے سروں پہ تا دیر باعافیت قائم رکھےاور آپ کریم آقاجان ﷺکی مداح سرائی کرتے رہیں اور ہمارے سینوں کو مدینہ بناتے رہیں۔
آمین بجاہِ النبی الامین ﷺ 🥀
اللہ کریم قبلہ الحاج محمد اویس رضا قادری صاحب کو مکمل صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.