Simple funda
like comment and follow the page
28/06/2025
ژوب 2 افراد کو زندہ اور 4 لاشوں کو نکالنے والے نوجوان
28/06/2025
میرے دیس میں کرکٹ کے میدان سکُھانے اور ناشتے لے کر جانے کے لئے ہیلی کاپٹر موجود ہیں لیکن درجنوں انسانی جانیں بچانے کے لئے نہیں۔۔
18/06/2025
گلشن اقبال پارک لاہور کا یہ واقع ہے جب بچے نے گررل فلانگے کی کوشش کی اور پاؤں سلپ ہونے پر گررل کے نوک دار سوے میں اس کا جسم دھنس گیا جس سے بچہ جان کی بازی ہارنے کے بلکل قریب تھا خدارا اپنے بچوں کا خیال رکھیں اسکولوں سے چھٹیاں ہیں ۔ اپنے بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔شکریہ
18/06/2025
پوری رات ان ڈرپوکوں نے انڈر گراؤنڈ گزاری ہے 😕
17/06/2025
لاش نہ مل سکی کل غائبانہ نماز جنازہ ہوگی !!
کاغان میں ڈوبنے والے محمدرمضان خان کی لاش نہ مل سکی کل صبح بروز بدھ 10:30 بجے پر پشین پرانا قبرستان میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔
17/06/2025
مجھے فخر ہے کہ میں محمد صلی علیہ وآلہ وسلّم کا امتی ہون الحمدللہ.
❤️
Bakri ko kitni baar cross krwana chahiye or Kitne bakro se cross krwaye bakro ki umer kitni honi chahiye full video dekhne k liye link pe click kare
https://youtu.be/BYLS3bfuOOs?si=bSsf3Sgc7FRwoC9v
27/05/2024
1 ایک درخت کی اہمیت دو ایئر کنڈیشنڈ کے برابر ہے.
اس پیغام کو عام کریں🇵🇰📢🌲🌴🌳🌡️🌞🌧️
Click here to claim your Sponsored Listing.