Allama Ghulam Rasool Saeedi
Quran o Hadees
Sharah Sahih Muslim, Naimatul Bari Tibyanul Quran, Many other Books
23/12/2025
11/12/2025
شیخ الحدیث والتفسیر ، سعید ملت حضرت علامہ غلام رسول سعیدی رحمہ اللہ تعالی کی خشیت الہی اور علمی انکسار
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن
نوٹ: یہ تحریر فروری 2016 کی ھے، آپ کے عرس مبارک کی مناسبت سے قارئین کے لیے دوبارہ نشر کی جارھی ھے۔
07/12/2025
اپنے عہد کے امام المفسرین والمحدثین،حضرت علامہ غلام رسول سعیدی رحمہ اللہ تعالی کا نواں سالانہ عرس ان شاء اللہ تعالی حسب پروگرام منعقد ھوگا۔
اس میں ممتاز علمائے کرام ومشایخ عظام اور اہل فکر ودانش علامہ صاحب کی شخصیت اور علمی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔
زیرسرپرستی: مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن دامت برکاتہم العالیہ
مورخہ : 13 دسمبر 2025 بروز ھفتہ، بعد نماز مغرب تا وقت مناسب
مقام: جامع مسجد اقصی بلاک 15 ، فیڈرل بی ایریا کراچی
شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔
منتظم وداعی: سید عمیر الحسن برنی
فون 03152003244
15/10/2025
عرسِ مبارک کا التوا
15 اکتوبر 2025
Click here to claim your Sponsored Listing.