Model Colony
A community page for residents of Model Colony
03/06/2026
چیئرمین یوسی 5 طلحہ خان کی نگرانی میں A-1 ایریا یوسی 5 میں پانی کی فراہمی کے لیے پائپ لائنوں کی تنصیب کے کام کا آغاز کردیا گیا۔
نعیم ہسپتال والے روڈ پر جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی ریکمنڈیشن پر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے 1200 رننگ فٹ 6 انچ پائپ لائنوں کی تنصیب جاری ہے جس سے اے ون ایریا میں پانی کا مسئلہ حل ہو جائے گا، اس موقع پر یوسی چیئرمین طلحہ خان نے کہا کہ ہم اے ون ایریا کو بالکل اے ون بنا دیں گے پانی و سیوریج پائپ لائنوں کی تنصیب کے بعد سڑک کی تعمیر پیور بلاک کی تنصیب بھی کر رہے ہیں۔
اگلے مرحلے کی سڑکوں کی تعمیر شروع کرنے جارہے ہیں ۔
ٹیم جماعت اسلامی
حسیب بھائی قطب مدینہ مسجد کراسنگ کلیر کروارہے ہیں ۔
شکریہ جماعت اسلامی
شکریہ ٹائون چئیرمین
عیدالاضحیٰ تیسرا روز
شام 5:40 جنرل کونسلر سید حسن اسماعیل ریلوے لائن کلیر کروانے کے بعد۔
جماعت اسلامی
صرف جھنڈا نہیں لگاتے بھائی کام کرکے دیکھاتے ہیں۔ ⚡️
ماڈل کالونی یو سی 1 وارڈ 1 شیٹ 25 حسن عالم بھائی الائشوں سے علاقے کو کلیئر کرواتے ہوئے۔
ریلوے لائن کیساتھ گیس پمپنگ اسٹیشن
جماعت اسلامی
Click here to claim your Sponsored Listing.