Sangat Ali Raza

Sangat Ali Raza

Share

Promoting Azadari...

14/01/2026
Photos from Sangat Ali Raza's post 31/12/2025
23/11/2025

ماتمداری بسلسلہ شہادت جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ
30 جمادی الثانی
گلستان سوسائٹی کراچی۔

22/11/2025

ماتم داری
بسلسلہ شہادت جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ

ہفتہ 22 نومبر 10 بجے شب گلستان سوسائٹئ

اتوار 23 نومبر 10 بجے شب اقرا سٹی عباس ٹائون

پیر 24 نومبر 10 بجے شب R 142 انچولی بلاک 20

منگل 25 نومبر 10 بجے شب ایوان علی علی عباس ٹائون

تمام ماتمی و نوحہ خوانوں سے شرکت کی گذارش ہے

شعبہ نشرواشاعت: تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ)
سالار دستہ : نومی شاہ، پروگرام سیکریٹری: ریحان مہدی

21/11/2025

حئ علی العزا
مجلس عزائے حسین و ماتم داری

بتاریخ:22 نومبر 2025
بمقام: گلستان سوسائٹی
بوقت:10 بجے شب

ماتمداری: تنظیم کاروان نجف(رجسٹرڈ)
سالار دستہ: شباہت رضوی(نومی شاہ)
نوحہ خواں سنگت علی رضا
نوحہ خواں سنگت عزاداران غریب الوطن

ماتم داری اپنے وقت آغاز سے لیکر مقررہ وقت ٹھیک 12:30 شب میں اختتام پذیر ہوجائے گی۔

تمام عزاداران سے شرکت کی استدعا ہے۔
پروگرام سیکریٹری:
ریحان مہدی03132736387
شعبہ نشر و اشاعت: تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ)

Photos from Sangat Ali Raza's post 07/09/2025

تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ) کی جانب سے مورخہ 7 ستمبر 2025 کو منقعدہ " عید ملن"
کی تقریب میں انجمن کے سینئر ارکان کے ساتھ ساتھ نوحہ خواں سنگت علئ رضا و سنگت غریب الوطن کے نوحہ خواں اور ماتمی ارکان نے شرکت کی۔

خیر مقدمی کلمات جنرل سیکریٹری عسکری عظیم و سالار دستہ شباہت حسین رضوی ( نومی شاہ) نے ادا کیئے بعد از منقبت خوانی نیاز جناب امیر المومنین کا اہتمام کیا گیا، تنظیم کے تمام ارکان کی بھرپور شرکت کی۔

31/08/2025

حئ علی العزا
مجلس عزائے حسین و ماتم داری

بتاریخ: 7 ربیع الااول 2025

بمقام: آر 841 بلاک 20 انچولی نزد رشید ترابی پارک۔

ماتمداری: تنظیم کاروان نجف(رجسٹرڈ)

سالار دستہ: شباہت رضوی(نومی شاہ)

نوحہ خواں سنگت علی رضا

نوحہ خواں سنگت عزاداران غریب الوطن

شعبہ نشر و اشاعت: تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ)

30/08/2025

حئ علی العزا
مجلس عزائے حسین و ماتم داری

بتاریخ: 6 ربیع الااول 2025

بمقام: امام بارگاہ قبہ سکینہ دستگیر فیڈرل بی ایریا بلاک 15

ماتمداری: تنظیم کاروان نجف(رجسٹرڈ)

سالار دستہ: شباہت رضوی(نومی شاہ)

نوحہ خواں سنگت علی رضا

نوحہ خواں سنگت عزاداران غریب الوطن

شعبہ نشر و اشاعت: تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ)

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Imam Bargah Shoda. E. Karbala, Ancholi
Karachi