Ata-E-Rabbi
Chairman UC 4 Orangi
28/05/2026
کراچی کے شہری عید کے موقع پر بھی پانی کو ترستے رہے! گلشن اقبال 13 ڈی کے رہائشی پانی کی قلت کے باعث شدید پریشان شہریوں کا کہنا تھا کہ ہمیں 20، 20 ہزار روپے صرف پانی پر خرچ کرنے پڑ رہے ہیں، پانی کی ٹنکیان خشک پڑی ہیں، بدترین حالات ہیں پانی آہی نہیں رہا, لوگوں کا کہنا تھا کہ عید کا موقع ہے کچھ تو خیال کریں
27/05/2026
قابل تقلید عمل! اجتماعی قربانی کی انتظامیہ نے گوشت کے ساتھ ہی اجتماعی قربانی کے حسابات اور بقایا رقم حصے دار کے حوالے کیے۔
الخدمت اجتماعی قربانی | دفتر جماعت اسلامی ضلع غربی
جماعت اسلامی یوسی 4، 16 اورنگی ٹاؤن
27/05/2026
27/05/2026
2008 سے پہلے کا کراچی ایسا تھا
27/05/2026
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت کراچی شہر میں پانی کا شدید ترین بحران ہے مگر میں حیران ہوں کل ہمارے قابض میئر صاحب کہہ رہے تھے کہ پانی کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں، مئیر صاحب ذرا شہر میں گھومیں پھریں اور دیکھیں کیا حال ہے، آدھے سے زیادہ شہر کو پانی میسر نہیں
27/05/2026
قاہرہ، مصر: صدر الخدمت پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے رحاب کی مرکزی مسجد میں نماز عید ادا کی اور فلسطینی بھائی بہنوں اور بچوں کے لیے خصوصی دعا کی۔
صدر الخدمت عید الاضحٰی کے موقع پر مہاجر فلسطینی خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے قاہرہ میں موجود ہیں۔ اور الخدمت کے تحت فلسطینی خاندانوں کے لیے قاہرہ میں کی جانے والی قربانی کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔
26/05/2026
عید الاضحی مبارک ❤️
قربانی کا پیغام، محبت کے ساتھ ✨
26/05/2026
قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیں۔۔۔۔۔
25/05/2026
پاور ہاؤس چورنگی تا Shell پیٹرول پمپ کی خوبصورت سڑک کا افتتاح محمد یوسف ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی نے کیا
مجھ پر #کراچی میں اتناتنقیدہوتاہےبتائیں میں کیاکروں؟
کاشکوہ‼️
👈 کاجواب ،طریقہ واردات بھی بتادیا
♦️یہ بتائیں میں کراچی والوں کی تعدادکتنی ہے؟
♦️کالجوں کےپرنسپل کاتعلق کراچی سےنہیں ہوتا؟
♦️ٹریفک پولیس میں90-80فیصدلوگ کراچی سےنہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.