Maulana Syed Raza Haider Rizvi

Maulana Syed Raza Haider Rizvi

Share

This is the official page for Zakir e AhleBait (as) & Islamic Scholar Maulana Syed Raza Haider Rizvi He is also a student of Allama Talib Jauhari.

Zakir e Ahl e Bait Maulana Syed Raza Haider Rizvi was born on 2nd Sept 1986 and is one of the youngest Zakir. He was the principal of Madaressa Dar Ul Hikma which was running under command of Allama Talib Jauhari.

20/06/2026

تربت کربلا اور اسکی اہمیت
مولانا رضا حیدر رضوی

15/06/2026

سبیل امام حسین (ع)
محرم کی آمد پر ہم تمام کی کوشش ہوتی ہے کسی نہ کسی طرح خدمت عزاداری کی چھوٹی سی کوشش کی جائے ۔ مولا ہم کو توفیق دے کہ ہم اہمیت مراسم عزاداری کو سمجھ سکیں ۔ ہماری بقا اسی عزاداری سے ہے ۔

#عزاداری #کربلا #زیارت #عراق

12/06/2026

ان شاء اللہ باتائید جناب فاطمہ الزہراء (ص)
عشرہ محرم الحرام 1448ھ
ان شاء اللہ یکم محرم تا یوم عاشورہ

مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا، لندن
#عاشوراء #كربلاءالمقدسة

12/06/2026

ان شاء اللہ باتائید جناب فاطمہ الزہراء (ص)
مجلس عزا
ان شاء اللہ 27 ذوالحجہ 1447ھ، (بروز ہفتہ)
(13 جون 2026)
امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ، سعودآباد، کراچی
بوقت: شام 5 بجے
آپ تمام مومنین سے بھرپورتعداد میں شرکت کی گزارش ہے

10/06/2026

ان شاء اللہ باتائید جناب فاطمہ الزہراء (ص)
مجلس عزا
ان شاء اللہ 26 ذوالحجہ 1447ھ، (بروز جمعہ)
(12 جون 2026 )
مسجد و امام بارگاہ المحسن، فیڈرل بی ایریا بلاک 16، کراچی
بوقت: بعد نماز مغربین
آپ تمام مومنین سے بھرپورتعداد میں شرکت کی گزارش ہے

10/06/2026

ان شاء اللہ باتائید جناب فاطمہ الزہراء (ص)
مجلس عزا
ان شاء اللہ 25 ذوالحجہ 1447ھ، (بروز جمعرات)
(11 جون 2026 )
امام بارگاہ ایوان علی اکبر علیہ السلام، چوک چوچک تحصیل رینالہ خورد، ضلع اوکاڑا
بوقت: بعد نماز مغربین
آپ تمام مومنین سے بھرپورتعداد میں شرکت کی گزارش ہے

09/06/2026

عید المباہلہ مبارک
نُبَارِكُ لَكُمْ عِيدَ الْمُبَاهَلَةِ الْأَغَرّ، يَوْمَ انْتِصَارِ الْإِسْلَامِ وَإِثْبَاتِ حَقِّ أَهْلِ الْبَيْتِ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ الَّذِينَ جَعَلَهُمُ اللهُ نَفْسَ الرَّسُولِ وَنِسَاءَهُ وَأَبْنَاءَهُ.

​آپ کو عیدِ مباہلہ بہت بہت مبارک ہو! یہ اسلام کی فتح اور اہل_بیت علیہ السلام کے حق کے اثبات کا دن ہے، جنہیں اللہ تعالی نے رسول اللہ (ص) کا نفس، ان کی خواتین اور ان کے بیٹے قرار دیا۔

08/06/2026

ان شاء اللہ باتائید جناب فاطمہ الزہراء (ص)
مجلس عزا
ان شاء اللہ 23 ذوالحجہ 1447ھ، (بروز منگل)
(9 جون 2026 )
امام بارگاہ فاطمہ الزھراء، فیڈرل بی ایریا بلاک 20، کراچی
بوقت: 5 بجے شام
آپ تمام مومنین سے بھرپورتعداد میں شرکت کی گزارش ہے

06/06/2026

حرم اباالفضل العباس (ع) میں آج رات خیمہ مولا عباس هية الشباب الفاضلية، كربلاء معلى کی جانب سے نصب کردیا گیا۔
مولا سب کی عزاداری اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Karachi