Muhibban-e-Raza Network
#📿 فیضانِ مرشد 📿
نورِ ہدایت، عطاے محبت
اقوالِ مشائخ | روحانی پیغام | اصلاحِ قلب
💚 درِ مرشد سے نسبت، راہِ حق کی رغبت
#فیضان_مرشد #روحانیت #سلسلہ_طریقت
Qaseeda Burda Sharif ❤️
***iShababHussain
❤️
***i Shabab Hussain amjadi
01/03/2026
یکم مارچ 2026، بروز اتوار — سالگرۂ باسعادت مفتی شباب حسین امجدی ..
گزشتہ رات کی تمام خوشیاں یکجا ہو گئیں جب 14ویں نشستِ قصیدۂ بردہ شریف، 11ویں شریف، رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی ابتداء اور سالگرۂ باسعادت ایک ہی بابرکت محفل میں جمع ہوئیں۔ بزم کی جانب سے مثنوی شریف کا خوبصورت تحفہ پیش کیا گیا اور سحری فائیو اسٹار پر پرتکلف اہتمام کیا گیا۔
مہمانِ خصوصی جناب سر مرزا سلمان بیگ اور سر عزیر کی شرکت باعثِ اعزاز رہی، جبکہ نعت خواں حضرات مامون زمان قادری، بلال قادری پُرسوز آوازوں نے محفل کو نور و سرور سے بھر دیا۔
خصوصی طور پر اپنے پیارے دوستوں علی اسلم، غلام مصطفیٰ، مختار بھائی نواب قادری راشد، مزمل، زبیر، بلال، بھائی، حسنین عرف والو اور دیگر تمام ساتھیوں کی بے لوث محبتوں پر تہہِ دل سے شکر گزار ہیں۔
اور سب سے بڑھ کر والدِ محترم، نعت گو شاعر غلام نبی غلام صاحب کا خصوصی شکریہ، جنہوں نے محفل میں شریک ہو کر ہمیں عزت و سعادت بخشی۔
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو صحت، سلامتی، عمرِ دراز اور دینِ اسلام کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور بزم کی اس محبت کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔
بزم محبان رضا ۔۔🌹🌹
01/03/2026
1st March 2026
Birth day
Of M***i Shabab Hussain Amjadi
Meelad e Mustafa @ City Court Karachi Pakistan
قصیدہ بردہ شریف
ہر اتوار کو
سندھی کلام رمضان کے حوالے سے ۔۔
مفتی شباب حسین امجدی
نعت رسول مقبول
سائے میں تمہارے ہیں ۔۔۔
مفتی شباب حسین امجدی
منقبت در غوث پاک
Click here to claim your Sponsored Listing.