Shaheed Foundation Pakistan
SFP is an org working since 1996,established for the welfare of Martyrs Families. Shaheed Foundation Pakistan (Regd.) Do they have any right on us?
In the name of the Lord of the Martyres (shohada) and Saleheen. In all the languages of the world, there are few words which encompasses the meaning of (izzat) piety and glory, due to which these words get sacredness. Some of such words are teacher, scholar, apostle(wali), prophet and imam. It is quite obvious that the word itself does not contain the sacredness but there is something hidden in th
19/06/2026
سلام بر شھدائے سانحہ پیر قیوم،صدہ (کنوائی)،پاراچنار
تاریخ سانحہ: 19 جون 2008
الحاج شھید علامہ غلام محمد امینی کو ہمارا سلام
تاریخ شھادت 18 جون 2012
17/06/2026
پھر آگیا محرم پھر مجلسیں بپا ہوں
اہل عزاء کے گھر میں مہمان سیدہ س ہوں
16/06/2026
دنیا ہمیں رونے والی قوم اور عزاداری و ماتم کرنے والے کہہ کر مزاق اڑاتے تھے،لیکن ہم نے آنسوؤں اور عزاداری و ماتمِ امام حسین علیہ السلام کی مدد سے صدیوں پر محیط ڈکٹیٹر شپ کا خاتمہ کردیا،ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ محرم و کربلا کی وجہ سے ہے۔محرم و صفر کے مہینوں نے اسلام کو زندہ کردیا ہے۔
آیت اللہ روح اللہ خمینی رح
شھیدِ امت کانفرینس مینارِ پاکستان لاہور
تاریخ: 13 جون 2026
شھید فاؤنڈیشن پاکستان رجسٹرڈ کے خصوصی کیمپ اور تصویری نمائش کو شرکاء کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔ ملک بھر سے آنے والے افراد نے ادارے کی خدمات کو سراہتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔
سانحہ مسجد علی ع ڈیرہ اسماعیل خان
تاریخ سانحہ 16 جون 2008
ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ روشن چراغ میں 16 جون 2008 کے روز مسجد علیؑ میں مغرب کی نماز کے دوران ایک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہو گئے۔
برائے بلندی درجات شھدائے ملت جعفریہ الفاتحہ
15/06/2026
جب محرم کا مہینہ شروع ہوتا تو کوئی میرے بابا کو ہنستا ہوا نہیں دیکھتا تھا اور غم و الم اور رنجیدگی ان پر چھائی رہتی تھی۔
اور اسی حالت میں ان کے دس دن گزر جاتے تھے اور جب دس محرم کا دن آتا تو یہ ان کے مصائب، حزن و ملال اور گریہ و زاری کا دن ہوتا پس وہ فرماتے تھے کہ یہی وہ دن ہے جس دن امام حسین ع کو قتل کیا گیا۔
امام جعفر صادق ع
(بحار الانوار جلد 44 ص284)
14/06/2026
محرم الحرام کی نعمت سے خود کو محروم مت رکھیں..
14/06/2026
شھیدِ امت کانفرینس مینارِ پاکستان لاہور
تاریخ: 13 جون 2026
لاہور میں مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں 13 جون 2026ء کو منعقدہ "شھیدِ اُمت کانفرنس" کے موقع پر شھید فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے ایک خصوصی کیمپ قائم کیا گیا۔ اس کیمپ میں پاکستان کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے شہداء کی تصاویر پر مشتمل ایک منفرد نمائش کا اہتمام کیا گیا، جسے شرکاء نے بے حد سراہا۔
کانفرنس میں پاکستان بھر سے کثیر تعداد میں علماء کرام، دانشوروں، مؤمنین اور مؤمنات نے شرکت کی اور شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ نمائش کا مقصد شہداء کی خدمات، قربانیوں اور ان کے مشن کو نئی نسل تک پہنچانا تھا۔
یہ کانفرنس امتِ مسلمہ کے اتحاد، باہمی اخوت، اور شہداء کی یاد کو زندہ رکھنے کے لیے منعقد کی گئی، جس میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔
13/06/2026
"مال کی برکت صدقہ میں ہے۔"
امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام (ہدایتہ العلم و غیرہ الحکم، صفحہ 402)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 23:45 |
| Tuesday | 09:00 - 23:45 |
| Wednesday | 09:00 - 23:45 |
| Thursday | 09:00 - 23:45 |
| Friday | 09:00 - 23:45 |
| Saturday | 09:00 - 23:45 |
| Sunday | 09:00 - 23:45 |