Jamaat Islami Rafa-e-Aam Offical
Uc 08 Model Town
Uc 03 Shah Faisal Town
Cantonment Board Faisal Ward 01 & 02
20/05/2026
جماعت اسلامی علاقہ رفاہ عام ورکرز کنونشن بسلسلہ چرم قربانی مھم و ممبر سازی ڈرائیو۔۔ جس کے مہمان خصوصی قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ تھے۔ امیر ضلع محمد اشرف نے اس پروگرام میں خصوصی شرکت کی۔ عتیق احمد ناظم علاقہ چوہدری اسد حسین چیئرمین یوسی 3 گرین ٹاون بھی اس موقع پر موجود۔ چرم قربانی کے کارکنان کو خصوصی انعامات سے نوازہ گیا
18/05/2026
ملک بھر اور بیرونِ ملک مقیم جماعت اسلامی کے کارکنان و احباب کے لیے خصوصی آن لائن اجتماعِ اہل خانہ۔
ماڈل ٹاؤن میں ڈھائی ارب کی لاگت سے 1000 سڑکوں پر مرتضیٰ وہاب کو مرچی لگ گئ۔ انہوں نے گمراہ کرنے کے لئیے میڈیا کے سامنے سوال اٹھایا کہ اگر واقعی سڑکیں بن رہی ہوتیں تو اسکے ٹینڈر بھی ہوتے۔ ٹینڈر دئیے نہیں تو 1000 سڑکیں کہاں بنیں گی۔ انہوں نے چیلنج دیا کہ ان سڑکوں کے ٹینڈر ہی دکھا دیں۔
مرتضی وہاب صاحب! یہ پیپلز پارٹی کا نہیں، جماعت اسلامی کا ٹاؤن ہے۔ یہاں ٹینڈر بھی ہوتے ہیں اور کام بھی۔ ایس ایس جی سی کی فائنل این او سی کے بعد الحمدللہ ان سڑکوں کی تعمیر کے لئیے اردو، سندھی اور انگریزی اخبارات میں ٹینڈر چھپ چکے۔
محمد اشرف امیر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ کا مرتضی وہاب کو جواب
امیر ضلع محمد اشرف کا ماڈل کالونی ٹاون کے تحت ہزار سڑکوں کی یادگار اور تاریخی افتتاحی تقریب سے خطاب
قائم مقام چیئرمین ماڈل کالونی ٹاون فیصل باسط ہزار سڑکوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
06/05/2026
جماعت اسلامی نے ڈھائی سال کے مختصر وقت میں اپنے 9ٹاؤن میں 236پارکس بحال کیے ہیں،
142000 اسٹریٹ لائٹس لگائی ہیں،
اوپن ایئر جم،روڈ سائیڈ جنگل کا تصور پیش کیا،
69سرکاری اسکولوں کو ماڈل اسکول بنایا
منعم ظفر خان امیرجماعت اسلامی کراچی
جماعت اسلامی کے ماڈل کالونی ٹاون چیف کوآرڈینیٹر نجم الدین ٹاون میں جماست اسلامی کے کاموں پر پریزنٹیشن پیش کررہے ہیں
Part 7
05/05/2026
ماڈل کالونی ٹاون کے تحت ہزار سڑکوں کی تارخی افتتاحی تقریب سے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر، امیر ضلع محمد اشرف، قائم مقام ٹاون چیئرمین فیصل باسط کا خطاب ۔ اس موقع پر چیف کوآرڈینیٹر نجم الدین کا ٹاون مین کاموں کی پریزنٹیشن پیش کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
75210