Besabab Rafaqat

Besabab Rafaqat

Share

https://youtube.com/@explore.nawabshah?si=fbNf6Aeb9WL8l2lf
مجھے سمجھنا ہے تو میری شاعری پڑھ لو
لفظ نہ سہی جذبات لاجواب ہونگے.

Aalim-e-mohabbat mein,
Ik kamaal wehshat mein,

Be-sabab rafaaqat ka,
Dukh uthaana parta hai,

Titliyaan pakarney ko,
Door jana parta hai ..

07/06/2026
07/06/2026

سب سے پہلے آپ اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے یادداشت عطا
کی ہے ، پھر آپ یہ شکر کریں کہ اس نے بھول جانے کی صفت
دی ورنہ ایک غم ہمیشہ کے لئے غم بن جاتا۔
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللّٰہ علیہ

06/06/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ " برکت " کا کیا مطلب ہے؟ جب مہینے گزر جائیں
اور آپ کو ڈاکٹر کے پاس نہ جانا پڑے، یہ برکت ہے۔ جب آپ تھوڑا کھانا
کھائیں اور سیر ہو جائیں، یہ برکت ہے۔ جب آپ کی تنخواہ مہینے کے آخر تک
آپ کے پاس رہے، یہ برکت ہے۔ جب آپ کا پورا خاندان آپ کے گرد ہو
اور سب کے دل ایک ہوں، یہ برکت ہے۔ جب آپ کی خریدی ہوئی چیزیں
برسوں آپ کے کام آئیں، یہ برکت ہے۔

06/06/2026

نان نفقہ اور تحفظ: قرآنِ مجید کی سورہ النساء (آیت 34) میں مرد کو عورت کا قوام قرار دیا گیا ہے، جس کا مطلب مفسرین کے نزدیک یہ ہے کہ مرد عورت کی حفاظت، دیکھ بھال اور تمام ضروریات پوری کرنے کا پابند ہے۔

06/06/2026

بیٹیاں اپنے والدین کی خوشی اور سکون کی خاطر اپنے جذبات کو خاموشی سے قربان کر دیتی ہیں۔

06/06/2026

والدین کا گھر دنیا کی وہ واحد پناہ گاہ ہے جہاں بیٹی کو دنیا کی ذمہ داریوں، وقت کی پابندیوں اور خود کو پرفیکٹ ثابت کرنے کے دباؤ سے آزادی ملتی ہے۔

06/06/2026

خراب وقت ھے فہرست زد میں آگیا ہوں
میں خوفناک خاموشی کی زد میں آگیا ہوں
کسی کا لمس میری وسعتوں کی شہہ رگ تھا
کسی کے ہاتھ جھٹکنے سے حد میں آگیا ہوں

05/06/2026

جن کے پاس روز گار نہیں، وہ غربت کے غم سے واقف ہیں۔ جن کی شادی نہیں ہوئی، وہ اپنی عمر گزرنے کا احساس رکھتے ہیں۔ جن کے پاس اولاد نہیں، وہ اپنی محرومیوں کو جانتے ہیں۔ اور کسی کی سانولی رنگت یا چھوٹا قد اُس کا اپنا مسئلہ ہے ، آپ کا بار بار یاد دلانا ضروری نہیں۔
لوگوں کو سکون سے جینے دیں

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Karachi