Profitable Homebased Businesses
�Nothing in the world is made just to see and have a fun. Get maximum benefit from the
nature gift HOMEBASED BUSINESSES:
1. Birds Farming - truly profitable.
2.
Networking marketing - unexpected and unlimited income.
3. Work through Internet - Slow but steady.
4. Money transactions - Send and Receive any amount anywhere in the world.
14/08/2025
Glad to see my newest followers! Excited to have you onboard! Kauser Noor, Waseem Ahmed, Zain Ali, Saima Kaleem, Syed Moin Uddin
اَلسَْلَامُ عَلَیکُم وَ رَحُمَۃُ اللٌٰهِ وَ بَرَکَاتُہُ وَ مَغُفِرَۃ
رمضان کریم کی آمد کاچاند تمام امت مسلمہ کو مبارک ہو۔
الله تبارک تعالیٰ اپنے محبوب حضرت محمدﷺ کے وسیلے سے اس ماہ مبارک کی رحمتیں، مغفرتیں، جہنم سے نجات، برکتیں، فضیلتیں، اتحاد، اخوت، آسانیاں، کامیابیاں سب مسلمانوں کو عطا فرمائے، حلال رزق و روزی سے مالا مال فرمائے اور ہر حرام سے بچائے، ہم سب کو اس مہینے کے صالح اعمال کی پابندی اپنی بقیہ زندگی کے ہر لمحہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے،
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
خصوصی دعاؤں کے طالب
اَلسَْلَامُ عَلَیکُم وَ رَحُمَۃُ اللٌٰهِ وَ بَرَکَاتُہُ وَ مَغُفِرَۃ
ماہ ربیع الاوّل کا چاند
ہم سب کو اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
ربیع (بہار) الاوّل (پہلی)
غوروفکر کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پہلی بہار حضور اکرمﷺ کی آمد شریفہ سے دنیا میں آئی جنہیں الله تعالٰی نے رحمۃ اللعالمین (نہ صرف زمین بلکہ تمام جہانوں کیلئے رحمت) بنا کر بھیجا، سبحان الله۔
الله تبارک تعالٰی ہمیں آقاﷺ کی قدرومنزلت سمجھنے کی توفیق عطا فرما کر گستاخیوں سے محفوظ فرمائے، اور حضورﷺ کی سنت مطھرہ کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
الله سبحانہ تعالٰی نے ہمیں امت محمدیہ کے مسلمان گھرانوں میں پیدا یا شامل کر کے ہم پر مزید مہربانی فرمائی، الحمدلله۔
دعا کیجئے کہ الله سبحانہ تعالٰی رحمۃ اللعالمینﷺ کی سب سے بڑی سنت (صداقت) کے صدقے ساری زندگی مجھے جھوٹ سے مکمل طور پر عاری کر کے اور مجھ پر سچ کو مکمل طور پر طاری کر کے مجھے سچا عاشق رسول بنا دے، آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
جزاک الله خیرا فی الدنیا والآخرہ
سب معتکفین کو اعتکاف میں شمولیت بہت بہت مبارک ہو۔
الله سب کی عبادات قبول فرمائے اور ان کی دعاؤں کے طفیل سب مسلمانوں کے حق میں بہتری فرمائے، آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
پوری زندگی ہم خود کو صحیح اور دوسرے کو غلط ثابت کرنے میں گزار دیتے ہیں، یہ بھول جاتے ہیں کہ الله ہمارے بارے میں ہم سے زیادہ جانتا ہے اور وقت آنے پہ اس کا بدلہ مکافات عمل کے ذریعے ہمیں دیتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 22:00 |
| Tuesday | 22:00 - 22:00 |
| Wednesday | 10:00 - 01:00 |
| Thursday | 10:00 - 22:00 |
| Friday | 10:00 - 22:00 |
| Saturday | 10:00 - 22:00 |
| Sunday | 10:00 - 22:00 |