JUI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI, Public Figure, کراچی, Karachi.
13/04/2026
اس تصویر پر 10k ❤ چاہئیے تیار ہو
صرف دل والا ❤️
سیاست کا شہسوار کرکٹ کا شہسوار💕
عید ختم 📢
مدرسوں میں داخلے شروع ہونے والے ہیں۔
اپنے بچوں میں سے کم از کم ایک بچے کو اللہ کے دین کی خدمت کے لیے وقف کریں ❤️
یہی وہ سرمایہ ہے جو دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنتا
❣
22/03/2026
تمام امت مسلمہ،مسلمانان پاکستان اور بالخصوص جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو عیدالفطر مبارک❤
14/03/2026
Facebook ❤✌✊
06/03/2026
مرتے دم تک مولانا فضل الرحمٰن کو سپورٹ کرنے والے حاضری لگائیں ✌️
میں الحمدللہ
03/03/2026
امت مسلمہ کا حقیقی رہنما قائد محترم 🏁❣️🔥✌️
03/03/2026
قیمتی دستخط 🏁❣️🔥✌️
01/03/2026
زمین پر اپنی شہرت پر اِتراتے کتنے لوگ ، آسمان والوں کے نزدیک بالکل بے حیثیت ہوتے ہیں۔
اور زمین پر گمنام کتنے لوگ آسمانوں میں انتہائی عزت و تکریم کے مستحق سمجھے جاتے ہیں۔
*اعتبار آسمان کا ہے زمین کا نہیں*
28/02/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اعلانِ نمازِ جنازہ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
مولانا عبد النافع صاحب اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بروز _ہفتہ__ بوقت دوپہر 2:30 بجے ادا کی جائے گی۔
مقامِ جنازہ: _کلی غنڈہ منہ
تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گزارش ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
28/02/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مولانا عبد النافع صاحب اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
27/02/2026
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی پاک افغان صورتحال پر تشویش
سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کی شکایت جائز ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
افغانستان کی خودمختاری اور داخلی مشکلات کا احترام بھی ضروری ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
جذباتی روئے دونوں ممالک کیلئے پیچیدگیوں میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
دوطرفہ مفادات ،قابل اعتماد سیکیورٹی فریم ورک اور بین الاقوامی مسلمہ ضابطوں کو بروئے کار لایا جائے ۔مولانا فضل الرحمٰن
سفارتی مہم جوئی مسئلہ کا پائیدار حل تلاش کرسکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
یکطرفہ عسکری مہم جوئی مسئلے کا حل نہیں بلکہ مزید پیچیدگی کا سبب بنیگا۔ مولانا فضل الرحمٰن
دونوں ممالک سے تحمل برداشت اور ذمہ دارانہ رویوں کو اپناتے ہوئے فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
دونوں ممالک کے خیرخواہ اور خطے میں امن کے خواہاں ممالک سے پرامن سفارتی مداخلت کی توقع رکھتے ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
54