Da Torghar Awaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da Torghar Awaz, 12, Karachi.
لبنان میں دس ہزار فوجی ہیں جن کا کام قیام امن ہے۔ یہ فورس اقوام متحدہ سے منظور شدہ ہے۔ اس کے انڈر کام کرتی ہے۔
اسے
کہتے ہیں۔
غزہ میں جو بیرونی فوج جائے گی وہ سیکورٹی کنٹریکٹرز ہوں گے جیسے امریکی بلیک واٹر کمپنی کے تھے۔ ان کا کام فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں اور مجاہدین سے لڑائی کرنا ہوگا۔ اسرائیلیوں کی حفاظت کرنا ہوگا۔
سب سے خوفناک بات یہ ہے کہ یہ فورس اقوام متحدہ سے منظور شدہ نہيں ہے بلکہ ٹرمپ اور نیتین یاہو سے منظور شدہ ہے۔ یہ دونوں اس فورس کو آرڈر دیں گے کہ کیا کرنا ہے۔ اور جو آرڈر یہ دونوں دیں گے وہ پہلے ہی بتا چکے ہیں۔
ٹرمپ کا تو کہنا ہے کہ ہم اسے حماس اور اسلامک جہاد کو ختم کرنے کے لئے استعمال کریں گے۔ اور ہوسکتا ہے حزب اللہ سے لڑنے لبنان بھی بیجھیں۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ فورس وہ گندا کام کرے گا جو اسرائیل فوج کرتے کرتے تھک گئی ہے۔ اور اسے سکون کی ضرورت ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں مڈل ایسٹ سے باہر ایک غیر عرب ملک نے کہا ہے کہ وہ یہ سارا کام انجام دے گی۔ کہا وہ یہ کام کرنا جانتے ہیں۔
اللہ اکبر! اللہ اکبر!
یا اللہ ہم پر رحم فرما۔
ہمیں ظالموں سے نجات عطا فرما۔ آمین!
゚viralシfypシ゚viralシalシ
09/02/2024
نقل کے لئے بھی عقل چاہئے۔ نواز شریف کی فتح کا جاری کردہ نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج ہو سکتا ہے
کیونکہ یہاں درج ٹوٹل ووٹوں کی تعداد میں ہزار ووٹوں کا فرق آ رہا ہے
دوسری بات یہ کہ باقی تمام امیدواروں کے ZERO ووٹ کیسے ہیں؟ انہوں نےخود کو اپنا "ایک" ووٹ تو دیا ہو گا اگر الیکشن لڑا ہے
Happy Friday to all friends
31/01/2024
5 سال میں 1800دن ہوتے ہیں ، اگر کوئی پارٹی آپکا ووٹ 5000 روپے میں خریدنا چاہے تو سمجھئے گا کہ وہ آپکا ضمیر روزانہ 2.77 پیسے میں خرید رہا ہے ۔ حالانکہ آج کل بھکاری کو بھی 10 روپے سے کوئی کم نہیں دیتا، اپنی نسلوں کی فکر کیجیئے اپنا ایمان مت بیچیئے۔
Please 🥰
23/12/2023
اس انسان سے لاکھ نفرت کریں لیکن یہ بات آپ کو تسلیم کرنا پڑے گی کہ اس انسان نے پوری قوم کو متحد کر دیا ہے
بلوچستان ہو یا پنجاب، کے پی کے ہو یا سندھ۰ مرد عورت بچے یا بوڑھے اس وطن فروش نے ہر ایک پر اتنا ظلم ڈھایا ہے کہ کراچی سے خیبر تک پو ری قوم کو متحد کر دیا
تاریخ میں پہلی دفعہ پورا پاکستان بلوچوں کیساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوا نظر آیا۰ سارے قلم فروش صحافی، مولوی اکھٹے ہو کر بھی قوم کو تقسیم نہ کر سکے
Rafi Phatan
21/09/2023
😂😂😂😂😂
19/09/2023
یہ کدو نما انسان سمجھتا ہے کہ عوام اب بھی نوے کی دہائی میں ہے جہاں کسی کو کچھ پتہ نہیں اور میں آ کر جو مرضی کہہ جاؤں گا تو یقین کر لیا جائے گا😂😂
18/09/2023
بندیال ریٹائرڈ ہوتے ہی کیا کچھ لیکر گیا، پڑھیے مصدقہ رپورٹ:
ریٹائر ہوتے ہی اس کو قوم کی خدمت کرنے کے بدلے:
دس لاکھ ماہانہ پنشن
3000 ٹیلی فون کالز
2000 یونٹس بجلی
25 ایچ ایم 3 گیس
پانی کی مفت فراہمی
300 لیٹر پیٹرول
مفت طبی سہولیات فیملی سمیت
8 گھنٹے کی شفٹ کے لیے پولیس کا ایک گارڈ
ڈرائیور
کم قیمت پر سرکاری گاڑی (بلکہ گاڑیاں خرید سکتے ہیں) ملے گی۔
ایک اور بات ان کی پنشن پر انکم ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔
ان مراعات اور پنشن کے علاوہ ججوں کو ان کے ڈرائیور کی ماہانہ تنخواہ، اضافی/خصوصی پنشن اور اس کے علاوہ طبی الاؤنسز بھی ملتے ہیں۔
ان مذکورہ بالا ساری مراعات کو پورا کرنے کیلٸے میں اور آپ چپ چاپ بجلی اور گیس کے مہنگے بل، اور ٹیکسوں کے اوپر ٹیکس بھرتے رہیں گے۔قصہ مختصر جو چیف جسٹس ہوتے ہوٸے بھی قوم کو کچھ نہ دے سکا قوم اسے ریٹائرمنٹ کے بعد تادمِ مرگ بھی اپنے ٹیکسوں سے پالتی رہے گی
😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Karachi
75750