Dekhte Raho
We will work on social media for social issue.
25/07/2022
ہر ٹی وی چینل اپنی اپنی مرضی کی نیوز چلاتا ہے ہر سیاسی جماعت اپنی اپنی مرضی کے فیصلے چاہتی ہے ملک کی کسی کو فکر نہیں ۔؟۔۔
New technology for karachiites
Moeed pirzada review report
کراچی کے طالب چمن فیملی پارک نارتھ ناظم آباد کےباہر پانی اور جوس فروخت کرنیوالی خاتون کی دکھ بھری کہانی۔۔
گھر میں دس افراد کھانےوالےہیں۔ رینٹ کا گھر ہے۔۔ شوہر تیس ہزار کماتے ہیں ۔۔ آدھی تنخواہ کمیٹیوں میں چلی جاتی ہے جو بیٹیوں کی شادی کیلئے ڈالی تھی۔۔۔خاتون کہانی سناتے ہوئے رو پڑیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Karachi
74500