Mufti Roshan Deen

Mufti Roshan Deen

Share

Islamic Scholar | Motivational speaker | YouTuber | Vlogger

Asalam o Alaikum
Mufti Roshan Deen is an Islamic Scholar & Imam o Khateeb Jama Masjid Taha karachi from,Pakistan.He is a shariah advisor and Motivational Speaker also.He frequently appears on different TV Channels of Pakistan
مفتی روشن دین اسلامی اسکالر ہیں آپ کا تعلق کراچی پاکستان سے ہے آپ جامع مسجد طہٰ کےخطیب معروف ٹریڈنگ کمپنی کےشرعیہ ایڈوائیزر اور موٹیویشنل سپیکر ہیں
WhatsApp No 03333776212
Jama Masjid Taha Bufferzone karachi

11/04/2026

اُٹھ کہ اب بزم ِ جہاں کا اورھی انداز ھے
مشرق و مغرب میں ترے دور کا آغاز ھے

ازصمیم ِ قلب خوش آمدید ، خداوند شما را حفظ کند

08/04/2026

🇵🇰 پاکستان ہمیشہ ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

میں بطور پاکستانی یہ سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب نے عالمی سطح پر امن، استحکام اور سفارت کاری کے ذریعے اہم کردار ادا کیا ہے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امن کی بات کرنا اور دنیا کو بڑی تباہی سے بچانے کی کوشش ایک مثبت اور قابلِ تحسین قدم ہے۔

ایسی قیادت جو جنگ کے بجائے امن، استحکام اور انسانیت کو ترجیح دے، وہ عالمی اعزاز کی مستحق ہوتی ہے۔
میری رائے میں شہباز شریف صاحب کو امن کی کوششوں اور عالمی استحکام کے لیے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا جانا چاہیے۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن اور ترقی دے اور ہمارے ملک کو دنیا میں عزت عطا فرمائے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

21/03/2026

تمام احباب کو عیدالفطر مبارک ہو

20/03/2026

طٰہٰ گراونڈ نزد جامع مسجد طٰہٰ بفرزون
نمازعیدالفطر انشاءاللہ 07:30

10/03/2026
01/03/2026

شیخ نے کفر کے فتوے لگائے جن پر
وقت آنے پر وہی لوگ مسلماں نکلے😥

13/01/2026

With مطب احمد و احمد دوا خانہ – I'm on a streak! I've been a top fan for 9 months in a row. 🎉

07/01/2026

Big thanks to Sk Sabit Boss, Salman Behlim, Kashif Khan, Muhammad Shokat, Basharat Gujjar, Mrk Khan, Muhammad Mushtaq

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Jama Masjid Taha Buffer Zone Karachi
Karachi
75850