Manahil Collection
Manahil Collection is selling best women's and kids Clothing in very reasonable Prices.
20/04/2025
پی ایس ایل میں فلسطین کے لیے دل کو چھو لینے والا اقدام۔میچ سے قبل گراؤنڈ میں ایک خاموشی طاری ہوئی — ایسی خاموشی جو چیخ چیخ کر دنیا کو بتا رہی تھی کہ ہمیں فلسطین کے دکھ کا احساس ہے۔ اس یکجہتی کے اظہار کے بعد اعلان ہوا کہ آج کے میچ میں ہر چوکے پر 10 ہزار اور ہر چھکے پر 20 ہزار روپے فلسطین کے مظلوم بہن بھائیوں کی امداد کے لیے عطیہ کیے جائیں گے۔یہ صرف کرکٹ نہیں تھی، یہ درد بانٹنے کا لمحہ تھا۔ وہ لمحہ جب اسٹیڈیم کے ہر تالی بجاتے ہاتھ میں ایک دعا تھی، ہر خوشی کی چیخ میں ایک آہ چھپی تھی۔ کھیل کے میدان سے اٹھنے والی یہ آواز شاید بارود میں گھری زمین پر کسی ماں کو حوصلہ دے، کسی بچے کو زندگی کا ایک اور دن دے سکے۔
ایسے اقدامات صرف کھیل کو نہیں، انسانیت کو بھی جِلا بخشتے ہیں۔
05/11/2023
For Sale💐
10/04/2023
Available for Sale💥
To Order Pls WhatsApp on 03332093350
07/04/2023
Available on Sale💥
To Order Pls WhatsApp on 03332093350
06/04/2023
For sale
آب زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی عالمی تحقیقی ادارے آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ہو کر رہ گئے۔ مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اسکی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ہو کر رہ گئے۔ عالمی تحقیقی ادارے کئی دہائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ہیں کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوہات ہیں اور ایک منٹ میں 720لیٹر جبکہ ایک گھنٹے میں43ہزار 2سو لیٹر پانی فراہم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رہا ہے ۔ جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ہے۔ جاپانی تحقیقاتی ادارے ہیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی میں کہا ہے کہ اب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ہو جائے تو اس کے خواص بھی وہی ہو جاتے ہیں جو آب زم زم کے ہیں جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں پائے جانے والے بلور سے مشابہت نہیں رکھتا۔ ایک اور انکشاف یہ بھی سامنے آیا ہے کہ ری سائیکلنگ سے بھی زم زم کے خواص میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔ آب زم زم میں معدنیات کے تناسب کا ملی گرام فی لیٹر جائزہ لینے سے پتا چلتا ہے کہ اس میں سوڈیم133، کیلشیم96، پوٹاشیم43.3، بائی کاربونیٹ195.4کلورائیڈ163.3، فلورائیڈ0.72، نائیٹریٹ124.8 اور سلفیٹ 124ملی گرام فی لیٹر موجود ہے۔ آب زم زم کے کنویں کی مکمل گہرائی99فٹ ہے اور اس کے چشموں سے کنویں کی تہہ تک کا فاصلہ 17میٹر ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کے تقریباً تمام کنوؤں میں کائی کا جم جانا، انواع و اقسام کی جڑی بوٹیوں اور خود رو بودوں کا اگ آنا نباتاتی اور حیاتیاتی افزائش یا مختلف اقسام کے حشرات کا پیدا ہو جانا ایک عام سی بات ہے جس سے پانی رنگ اور ذائقہ بدل جاتا ہے اللہ کا کرشمہ ہے کہ اس کنویں میں نہ کائی جمتی ہے نہ نباتاتی و حیاتیاتی افزائش ہوتی ہے نہ رنگ تبدیل ہوتا ہے نہ ذائقہ۔
28/03/2023
Gents cotton available
To Order Pls WhatsApp on 03332093350
11/03/2023
Available 🌷
To Order Pls WhatsApp on 03332093350
06/03/2023
Summer Sale 🎁
To Order Pls WhatsApp on 03332093350
05/03/2023
Summer Lawn Available 🌷
To Order Pls WhatsApp on 03332093350
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
74400