Muhammad Arif

Muhammad Arif

Share

E-Commerce Product Optimizer | E-Commerce Specialist | Meta Ads & SEO Practitioner | Driving Sales Through Product & Performance Marketing

21/11/2025

کس نے سوچا تھا کہ ایک SEO ٹول تقریباً دو ارب ڈالر میں بکے گا۔ بات سن کر یقین نہیں آتا نا، لیکن یہی حقیقت ہے۔

اِس SEMrush کی شروعات 2008 میں دو نوجوان ڈویلپرز نے کی تھی۔

مقصد یہ تھا کہ ایک ایسا ٹول بنایا جائے جو ویب سائٹس کے کی ورڈ اور ٹریفک کا ڈیٹا دکھا سکے۔ یہ ایک چھوٹا سا پروجیکٹ تھا جو آہستہ آہستہ دنیا بھر کے مارکیٹرز کا پسندیدہ ٹول بن گیا۔

بعد میں یہ کمپنی امریکہ کی اسٹاک مارکیٹ میں بھی شامل ہوئی۔

آج Adobe نے اسے خرید کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ SEO صرف گوگل کی رینکنگ نہیں رہا۔

یہ ایک پوری انڈسٹری ہے جس کی اصل طاقت ڈیٹا ہے۔ SEMrush نے دکھا دیا کہ ایک اچھا آئیڈیا اور مسلسل محنت کہاں تک لے جا سکتی ہے۔

Copied 😔
M Tanveer Nandla

11/11/2025

Learning about SEO and search engine market share in class today! 📚💻 From Google leading with 90% to Baidu at just 4%, it's fascinating to understand how search engines shape the digital world.

03/11/2025

کیوں طعنہ زن ہیں آپ میری سُست چال پر
میں جن پر چل رہا ہوں وہ پتھر تو دیکھیے

17/09/2025

😂😂

16/08/2025

How Scammers Hack Social Media via Fake Messages, Phishing Links & Access Requests

15/08/2025

🚀 𝗪𝗮𝗻𝘁 𝘁𝗼 𝘀𝘁𝗮𝘆 𝗮𝗵𝗲𝗮𝗱 𝗶𝗻 𝗱𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗺𝗮𝗿𝗸𝗲𝘁𝗶𝗻𝗴?Generative AI is transforming how we create, analyze, and engage — and smart marketers are jumping in early.

I've broken down the top AI tools every digital marketer should know in my latest article on LinkedIn: 👉 https://www.linkedin.com/pulse/generative-ai-tools-digital-marketers-muhammad-arif-mtjef

📌 Whether you're into content creation, SEO, or campaign automation — this guide has something for you.

🔍 Discover how AI can amplify your impact and cut down your workload.

💬 Check it out and let me know which tool you're most excited to try!

Photos from Muhammad Arif's post 13/08/2025

Celebrating Pakistan’s 78th Independence Day with Pak Asia Shipping & Logistics Family.🇵🇰❤️
Today, our team came together to honor the spirit of freedom, unity, and resilience that defines our beloved Pakistan.
Independence is not just a date in history; it’s a reminder of the sacrifices that made our dreams possible, and the responsibility we carry to shape a stronger tomorrow.
💚 Here’s to a prosperous, united, and thriving Pakistan.
Pakistan Zindabad!

25/07/2025

ہے میرا مقصد تیری عبادت
عذاب کیسا ثواب کیسا
گنوں میں کیوں تسبیح کے دانے
محبتوں میں حساب کیسا

21/07/2025

یہ ہرن جس کی تصویر آپ دیکھ رہے ہیں یہ حقیقی تصویر ہے…
اس کے سینگ بڑے ، خوبصورت اور مضبوط تھے — فخر کی علامت تھے!
لیکن ایک دن انہی سینگوں نے اسے برباد کر دیا۔

سینگ لوہےکی تار وں میں پھنس گئے،
ہرن چھٹپٹاتا رہا، مگر نکل نہ سکا…
تڑپ تڑپ کر مر گیا!
اور درندوں نے جہاں تک پہنچ سکے، اس کے گوشت کو نوچ ڈالا۔

جو چیز ہماری طاقت ہے ، اگر اس پر غرور آ جائے تو وہی چیز ہلاکت کا سبب بن جاتی ہے۔

سینگ بچاؤ کے لیے تھے ، مگر غرور نے انہیں موت کا ذریعہ بنا دیا۔
اس لیے دُنیا میں اپنی ظاہری طاقت جوکہ اللّٰه کی دی ہوئی نعمت ہے اس پرمغرور نہیں ہونا چاہیئے بلکہ شُکر ادا کرنا چاہیے ورنہ دُنیا میں بھی ذلت اور آخرت میں بھی ذلت اُٹھانی پڑے گی ۔

*حدیثِ نبوی ﷺ ہے:*
*"جو شخص ذرہ برابر بھی تکبر کرے گا ، وہ جنت میں داخل نہ ہو گا۔"*
*(صحیح مسلم)*

عاجزی اختیار کرو ، فخر نہیں…
کیونکہ جو جُھکتا ہے ، وہ بچ جاتا ہے…
اور جو اکڑتا ہے ، وہ پھنس کر ختم ہو جاتا ہے!
اللہ تعالی ہمیں مصیبتوں، تکلیفوں پریشانیوں ،پر صبر اور نعمتوں پر شکر ادا کرنے کی توفیق نصیب فرمائے،آمین

20/07/2025

With Yahya Noori – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

F. B Area Hussainabad Karachi
Karachi
0000