Azadari Network
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azadari Network, Digital creator, Karachi.
💗💗سخیاں دا سلطان گھرانہ حیدر ع دا 💗💗
نعت خوان عابد منیر چشتی ۔ ویڈیوکولائک اور شیئر کریں
امیر المومنین علیہ السلام فرماتے ہیں!
"سیکھنے کیلئے دریافت کرو الجھنے کیلئے نہیں۔
کہ جاہل بھی اگر سیکھنا چاہے تو وہ عالم جیسا ہے۔اور عالم بھی اگر صرف الجھنا چاہے تو وہ جاہل جیسا ہے"
نہج البلاغہ
حکمت_نمبر 320
11/06/2023
✍️ انشاء اللّٰہ 🥀🥀 الہی آمین 🥀🥀🌺
10/06/2023
"گھر میں علی۶______جو کرتے تھے"
"______پرچم کی گفتگو_______"
"شانوں کو دیکھتا تھا____علمدار۶ بار بار"
سلام یا ابا الفضل عباس علمدار ع ❤️
23/05/2023
⭐️ابرے رحمت کی طرح مُجھ پے برستا ہے علی ع⭐️
21/05/2023
یکم ذیقعدہ ❤️
ولادت با سعادت فاطمہ بنت فاطمہ ، معصومہ بنت معصومہ ،بنت محمد، بنت علی و زہرا، دختر امام موسیٰ کاظم، خواہر والی خراسان مولا امام رضا، بی بی سیدہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو ❤️
آج بھی سب سے نمایاں ہے علم عباس ع کا❤️🥰
دیکھ لو دنیا پہ چھایا ہے علم عباس ع کا ❤️
⛳ 29شوال🎇
🥰تمام ایمان والوں کو👑ظہور مبارک
🌹حضرت ابو طالب علیہ السلام 🌸بہت بہت💮
🍷مبارک ھو🎂
جس کی طرف دیکھنا بھی عبادت ہے
وہ صرف کائنات میں چہرہ علیؑ کا ہے 💖
18/05/2023
مولا میرا وی گھر ہوے اتے علماں دی چھاں ہوے
16/05/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.