Faiz Rasool Fajja Official
cricket lover
19/09/2024
Alhamdulilah
بریکنگ نیوز فرام اسلامیہ کرکٹ گراؤنڈ 713 گ ب کمالیہ
مہر حاجی بشیر احمد ناز میموریل ٹیپ بال کرکٹ میلہ
ماشااللہ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا بہت بہت مبارک فیض رسول فجا
گبر اف کمالیہ
اتحاد الیون 54/2 کمالیہ کی تحصیل اوپن نمائیدگی کرتے ہوئے ٹیم کو چمپئین بنادیا پورے ایونٹ شاندار بلے بازی کسی باؤلر کو معافی نہ دی اور 25 چھکے لگا کر ٹیم کو چمپئین بنادیا ویری ویلڈن فیض رسول بھائی
اللّه تعالیٰ آپکو زندگی کے ہر میدان میں ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائیں
آمین
19/09/2024
Alhamdulilah for everything ❣️
بریکنگ نیوز اس کو کون نہیں جانتا اگر کوئی نہیں جانتا تو بتاتا چلوں یہ ہے کمالیہ کا گبر آج بابا طفیل شاہ سرکار ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام: 312 گ ب
کی سر زمین پر سب کو یاد رہ جائے گا کے کوئی کمالیہ کا گبر آیا تھا کمال کی پرفارمینس 316 گ ب ٹیم کی تحصیل اوپن نمائندگی کرتے ہوئے پورے ٹورنامنٹ میں کمال کردیا اور تو سیمی فائنل میچ میں دھوم مچا دی ون مین شو کر دیا 4 اووز میں 103 رنز کا ہدف دیا اور اس میں 90 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 14 six اور 1 چوکے 2 سنگلز کی مدد سے 90 رنز بنائے گبر آف کمالیہ اللّٰہ ہمارے پیارے بھائی کو عزتیں اور ترقیاں عطا فرمائے آمین
#براڈکاسٹر: (رجانہ)
: 03041330048
Alhamdulilah for everything ❤️
No look shot🤗
Cricket is my last love ❤️
22/04/2024
Best of luck Chand Eleven And we will also try to give our 100 percent performance
TCB Sports
Ali Kamran SpeaKs.
Faiz Rasool Fajja Official
And zaibi Darsana
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kamalia