Emotion Pain
“If you're feeling down, stay here… Emotion Pain is an attempt to put your feelings into words”
15/05/2026
True line 😭😭😭😭😭💯💯💯💯
15/05/2026
15/05/2026
True line 💯
"جسم تھک جاتا ہے، لیکن روح تب تھکتی ہے جب دل خالی ہو…"
𝑾𝒉𝒆𝒏 𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑯𝒖𝒓𝒕𝒔 𝑴𝒐𝒓𝒆 𝑻𝒉𝒂𝒏 𝑾𝒐𝒓𝒅𝒔…💔😢👀🥀💯
انسان سب کچھ برداشت کر لیتا ہے،
لیکن وہ لمحہ کبھی نہیں بھولتا…
جب وہ اکیلا لڑ رہا ہوتا ہے
اور اپنی بے بسی کا تماشہ خود دیکھ رہا ہوتا ہے۔ 💔
"اکیلا انسان سب سے زیادہ درد محسوس کرتا ہے…💔"
"حادثے صرف سڑکوں پر نہیں ہوتے… کچھ زخم روح کے اندر ساری عمر بولتے رہتے ہیں 💔😢✨
کچھ درد انسان کو زندہ تو چھوڑ دیتے ہیں، مگر جینے کے قابل نہیں چھوڑتے…"
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kamalia
36350