Muslim Rishta Point
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muslim Rishta Point, Bridal shop, Street 7, .
💫 مشترکہ ہدایت دونوں کے لیے 💫
شادی کو صرف دنیاوی رشتہ نہ سمجھیں بلکہ یہ ایک دینی ذمہ داری اور سنتِ نبوی ﷺ ہے۔
رشتہ طے کرتے وقت نماز، دین داری، اچھے اخلاق اور ذمہ داری کو اولین معیار رکھیں۔
سادگی اپنائیں تاکہ زندگی محبت، اعتماد اور برکت سے بھرپور ہو۔
ابھی آپکے اوپر ٹوٹل کتنا قرضہ ہے سچ بتائیں
12/07/2026
کسی زمانے میں ریڈیو FM بہت سنا جاتا تھا 😍
کیا اپ نے بھیFM 101اور 103 سنا ہوا ہے؟
09/07/2026
*"وہ عورت جو اپنا حجاب پہنتی ہے، اور اپنی آواز بلند نہیں کرتی، اور چلتے ہوئے ادا نہیں دکھاتی، اور اس کی نگاہ ادھر ادھر نہیں بھٹکتی، اور حیاء کے ساتھ چلتی ہے...*
*اس کے قریب مرد نہیں آتے سوائے خاطب یعنی رشتہ مانگنے والوں کے"* ✅
07/07/2026
عورت کا حسن ایسا کس کس کو پسند ہے
06/07/2026
آپ دن میں کتنے کپ چائے پیتے ہو؟
آج کل لوگ اچھے رشتے تلاش نہیں کرتے صرف اچھا بینک بیلنس پروفائل اور اسٹیٹس تلاش کرتے ہیں جس وجہ سے بیٹیاں گھروں میں بوڑھی ہو رہی ہیں
یہ لازم نہیں کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں
یہی کافی ہے کہ ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں