Tariq Azam Riaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq Azam Riaz, Motivational Speaker, Kabirwala.
🌟 Explore the Beauty of Makkah & Madinah
🕋 Islamic Facts, Reels & Spiritual Moments
📌 Daily Short Videos for Inspiration
Follow for Blessings & Knowledge ✨
Whatsapp Contact
+966557895754
کسی بڑی شخصیت کے ساتھ تصویر بنوا کر
اُس سے تعلق ظاہر کر کے خوش ہونا بھی ذہنی غلامی ہے
شکر الحَمدُ للہ میرے وطن کے عظیم مجاہد سینیٹر مشتاق احمد خان اللہ تُجھے سلامت رکھے تیری بہادری کو سلام تیری جرت کو سلام تیری عظمت کو سلام
ایک کشتی حصار توڑنے میں کامیاب ، غ،ز،ہ کے بالکل قریب پہنچنے میں کامیاب
:اے موسی کو پانی میں
راستہ دینے والے رب
قافلہ استقامت
گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما
بعد میں افسوس سے بہتر ہے ابھی
ٹرینڈ چلاؤ گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو
30/09/2025
حرم پاک میں داخل ہوتے ہوئے جب باہر مکہ کلاک ٹاور کے روشن مینار نظر آتا ہے تو دل خوشی سے بھر جاتا ہے۔ یہ منظر رات کے وقت اور بھی زیادہ پرکشش لگتا ہے جب روشنیوں کی چمک حرم کے سفید فرش پر پڑتی ہے۔ زائرین کے قافلے، لبیک کی صدائیں اور کلاک ٹاور کی عظمت مل کر ایک روحانی اور جنتی
سا ماحول بنا دیتے ہیں
Makkah
@.reminder
madina
guide
انشاءاللہ✊ کل رات ہم
غــ💔ــزہ پہنچ جائیں گے
90% سفر مکمل ہو گیا ہے
مشتاق احمــد خان
اب ہم بہت خطرناک زون میں ہے
سب سے دعاؤں کی اپیل
مشتاق احمد خان
انڈیا فانل میں تیار رہنا -
ماشاءاللہ 😍💓
Click here to claim your Sponsored Listing.