TECH Muhammad Rashid

TECH Muhammad Rashid

Share

everything is here

14/02/2025

گھر بیٹھے گیس تیار کریں وہ بھی مفت میں

12/02/2025

اس ملک کا کیا بنے گا عوام کی سنو انوکھی داستان

11/02/2025

New example of teaching methods

10/02/2025

Allah sa daro 😥

09/02/2025

Kaka sabak sunao sara

09/02/2025

Baba g hmara account b viral kr dain

08/02/2025

One line can change your life 🧬❤️

Magic photo frame 🪟@muhammadrashid7139 29/03/2023

https://youtu.be/Gzd7RSLnLp0

Magic photo frame 🪟@muhammadrashid7139 this is photos frame magic seenthis is frame of photosthis is amazing pictures ...

25/02/2023

Don't miss this funny parrot seen

25/02/2023

السلام و علیکم
آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا چینل tech Muhammad Rashid اور آج ہم بتائیں گے کہ آپ مزے دار اور لذیز پنجیری کیسے بنانا سکتے ہیں ۔
سب سے پہلے اگر آپنے ہمارا چینل سبسکرایب نہیں کیا تو چینل کو سبسکرایب لازمی کر لیں اور ساتھ 🔔 bell کے نشان پر کلک کر کے all notification لازمی کر دیں تاکہ نئ آنے والی ویڈیو سب سے پہلے آپکو ملے ۔
دوستوں پنجیری بنانے میں کیا کیا سامان درکار ہوتا ہے ۔
1۔ گھی
2۔ چینی
3۔ گھریلو آٹا
4۔ الائچی
5۔ بادام
6۔ ناریل
7۔ مونگفلی
8۔ کشمش
دوستوں ہر بندے نے اپنی مقدار کے مطابق سامان ڈالنا ہے ۔
ہماری مقدار کیونکہ زیادہ ہے اس لیے ہم سامان بھی زیادہ ڈال رہے ہیں ۔
بنانے کا طریقہ:
سب سے پہلے ہم ڈال دیتے ہیں 3 پاؤ گھی اور اس کے بعد اس ڈال دیں گے 1 سے 2 کلوگرام آٹا ۔
آٹا ڈالنے کے بعد آپ نے اسکو ہلکی آنچ پر 15 سے 20 منٹ پکائیں ۔
پکانے کے دوران اس میں مزید کچھ بھی اضافی نہیں ڈالنا ۔
جب آٹا پک کر لال ہو جائے تو کیسی کھلے برتن میں نکال لیں اور اس کے بعد اس میں چینی اور خشک میوہ جات ڈالیں ۔
سب چیزیں ڈال کر پنجیری کو اچھی طرح مکس کر لیں ۔
مکس کرنے کے بعد اس کو ٹھنڈا کر کے کھائیں اور کسی بند ڈبے میں ڈال کر محفوظ کر لیں ۔

Send data up to 1000GB that too in just one minute@muhammadrashid7139 10/02/2023

https://youtube.com/watch?v=pOwtnCEliak&feature=shares

Send data up to 1000GB that too in just one minute@muhammadrashid7139 Send up to 1000 GB of data that too in just one minute. You can also use this method to send not all data. Your time will not be wasted and your expenses wil...

کبیروالہ میں PTI کا مہنگائی کے خلاف احتجاج @muhammadrashid7139 09/02/2023

https://youtube.com/watch?v=JisnKTCT3t0&feature=shares

کبیروالہ میں PTI کا مہنگائی کے خلاف احتجاج @muhammadrashid7139 Kabirwala ma PTI ka zor shor Mehgai mukao mulk bchao r imran khan ko la ao r ghurbat mkao k naro ki brsaat Raly multan sa hoti huee kabirwala pohnchi jis ma ...

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kabirwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kabirwala
Kabirwala
58250