Quick Rishta just abroad
Rishta service just for degree holder Bahar k rishte k liye rabta kar sakte hain hum rishta karwane ki fess lete hain
لڑکا پرتگال نیشنل یو کے سیٹل عمر 39 سال حافظ قران طلاق یافتہ کے لیے لڑکی کا رشتہ درکار ہے لڑکی غریب گھرانے کی ہو مذہبی گرانا ہو اس کے علاوہ کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے
لڑکی لندن عمر 40 سال کنواری کے لیے رشتہ درکار ہے لڑکا لندن میں ہو یا یورپ کے کسی بھی ملک میں اچھا کام کاروبار ہو
سپین نیشنل لڑکی عمر 31 سال گجر کے لیے رشتہ درکار ہے لڑکا گجر فیملی کا ہو اور یورپ کے کسی بھی ملک میں اچھا کام یا کاروبار ہو
یو کے نیشنل لڑکا عمر 29 سال ملک عوان کاسٹ کنوارا اس کے لیے رشتہ درکار ہے
بندوں کا رب کہتا ھے نکاح کرو رزق میں اضافہ ہوگا،
مگر رب کے بندے کہتے ہیں پہلے رزق جمع کرو پھر نکاح ہوگا
03/02/2023
06/01/2023
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Click here to claim your Sponsored Listing.