VisualVibe Co.
VisualVibe. Co is a full-service digital marketing agency dedicated to elevating your online presence.
We blend creative design with data-driven strategies to deliver real results for your business
24/04/2026
مجھے آج تک یاد ہے۔۔بچپن میں جو مدرسے میں قرآن سے تعلق جڑا، جس طرح قرآن کی عظمت، رب کریم کی بڑائی، انبیاء کرام کے قصے، پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہما کی زندگی کے حالات و واقعات ذہن میں بٹھائے گئے وہ آج بھی حرف بحرف یاد ہیں۔۔آج بھی دل ان سے جڑا ہے۔۔۔کیوں کہ بچپن میں سکھائی گئی باتیں ش*ذ ہی ذہن سے نکلتی ہیں۔۔۔تب خیر دور بھی الگ ہی تھا۔۔انٹرنیٹ اور میڈیا تک عام رسائی نہ تھی۔۔قرآن سے تعلق گہرا تھا۔۔۔
مگر آج کا دور بے حد مشکل ہے۔۔۔بچوں کو قرآن سے جوڑنے میں محنت لگتی ہے۔۔۔بہت سے بچے قرآن کے الفاظ تو پڑھ لیتے ہیں، مگر قرآن کے پیغام، قصص، کرداروں اور زندگی بدلنے والی تعلیمات سے ناواقف رہ جاتے ہیں۔ جب بچے سمجھ کر سیکھتے ہیں تو ان کے دل میں دین کی محبت پیدا ہوتی ہے، سوالات کے جواب ملتے ہیں، اور شخصیت مضبوط بنتی ہے۔ ۔۔۔
یہی وجہ ہے کہ ہمارے کڈز ایجوکیشنل ہب Umaiza's کے تحت ہمارا پہلا لرننگ کورس قرآن سے ہی جڑا ہے۔۔۔بچوں کا قرآن ایک تعارفی کورس تیار کیا گیا ہے تاکہ نئی نسل قرآن کو صرف کتاب نہیں بلکہ زندگی کی رہنمائی سمجھ سکے۔۔۔
یہ کورس بچوں کے ذہن، عمر اور دلچسپی کو سامنے رکھ کر بنایا گیا ہے۔ اس میں قرآن کے بنیادی تعارف سے لے کر انبیاء کرام کے واقعات، اچھے اخلاق، دعا، عبادات، جنت و جہنم، شیطان سے بچاؤ، اور روزمرہ زندگی کے اسلامی اصول نہایت آسان انداز میں سکھائے جائیں گے۔ مشکل موضوعات کو بچوں کی سمجھ کے مطابق نرم، خوبصورت اور دلچسپ انداز میں بیان کیا جائے گا تاکہ سیکھنا بوجھ نہیں بلکہ خوشی محسوس ہو۔۔۔۔
آج کے دور میں بچے انٹرنیٹ، موبائل اور مختلف نظریات کے ماحول میں پروان چڑھ رہے ہیں۔ ایسے وقت میں ضروری ہے کہ ان کی بنیاد قرآن کی نسبت سے مضبوط ہو۔ جب بچہ چھوٹی عمر میں اللہ کو پہچانتا ہے، نبی کریم ﷺ سے محبت سیکھتا ہے، سچائی، ادب اور حیا کو اپناتا ہے، تو وہ مستقبل میں زیادہ پراعتماد، سمجھدار اور اچھا انسان بنتا ہے۔ یہ کور بچے کی سوچ، زبان، عادتوں اور کردار پر بہترین اور مثبت اثر ڈالے گا۔ ان شاءاللہ
بچوں کی عمر کی حد سات سے تیرہ سال ہے۔۔۔یعنی یہ ان کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔۔۔اس کورس کا دورانیہ دو ماہ ہے۔۔ہفتے میں دو دن زوم پر لائیو کلاس ہوگی پاکستانی وقت رات ساڑھے سات سے آٹھ بجے تک ہے۔۔۔تعارفی فیس دس ہزار ہے۔۔مگر پہلے دس سٹوڈنٹس کے لیے یہ فیس چھ ہزار روپے ہے جو کہ دو ماہ کی ہی ہے۔۔۔اگر ایک سے زائد بہن بھائی ہیں تو ان کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ میسر ہے۔۔۔
کورس کے ٹرینر Usman Tufail صاحب ہیں جو بچوں کی تعلیم و تربیت سے گزشتہ پندرہ برس سے وابستہ ہیں اور کیا ہی شاندار معلم ہیں ماشاءاللہ ۔۔۔
آپ کی یہ چند ہزار کی لرننگ انویسٹمنٹ آپ کے بچے کی تعلیم و تربیت کی ایک شاندار کڑی ثابت ہوگی ان شاءاللہ ۔۔ویسے بھی ہم بچوں کو تحائف دیتے ہیں فاسٹ فوڈ کھلاتے ہیں، اچھے اسکولز میں پڑھاتے ہیں تو ایک لرننگ پروگرام یہ بھی سہی۔۔۔کہ جہاں آپ کے بچے کی شخصیت کی لانگ ٹرم میں بنیاد بنے گی ان شاءاللہ
ڈسکاؤنٹڈ فیس میں داخلے کے لیے ہماری ٹیم سے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03027223234
24/04/2026
Today's work 👍👍
15/04/2026
🚀 What’s Slowing Down Your Digital Growth?
Most businesses struggle not because of lack of effort but because their time is spent on the wrong things.
From content creation to ad management, every task matters… but without the right strategy, it can slow down your growth instead of scaling it.
💡 The key is not doing more it’s focusing on what actually drives results.
👉 Which task takes up most of your time? Comment below 👇
📩 Want to save time and scale faster?
WhatsApp: +92 3117625824
🎯 Let VisualVibe Co. handle your digital growth while you focus on your business.
12/04/2026
VisualVibe Co: آپ کے کاروبار کی ترقی کا ایک مکمل منصوبہ! 💎🚀
مارکیٹنگ محض سوشل میڈیا پر پوسٹس لگانے کا نام نہیں ہے، بلکہ یہ ایک گہری حکمتِ عملی اور ڈیٹا پر مبنی فیصلوں کا مجموعہ ہے۔ VisualVibe Co میں ہمارا مقصد آپ کے برانڈ کو صرف ایک پہچان دینا نہیں بلکہ اسے مارکیٹ میں ایک مقام دلوانا ہے۔
ہماری ایجنسی تین بنیادی ستونوں پر کام کرتی ہے:
۱. جامع حکمتِ عملی (Precision Strategy): ہم ہر کاروبار کی ضرورت کو سمجھتے ہوئے اس کے لیے ایک الگ اور مؤثر مارکیٹنگ پلان تیار کرتے ہیں۔
۲. تخلیقی ڈیزائن (Impactful Creativity): ہمارے ڈیزائنز صرف دیکھنے میں اچھے نہیں ہوتے بلکہ وہ آپ کے برانڈ کی کہانی بیان کرتے ہیں اور کسٹمر کی توجہ سمیٹتے ہیں۔
۳. کاروباری نمو (Measurable Growth): ہم صرف باتوں پر نہیں بلکہ نتائج پر یقین رکھتے ہیں۔ ہمارا مقصد آپ کے سیلز اور برانڈ ویلیو میں واضح اضافہ کرنا ہے۔
کیا آپ اپنے کاروبار کو ڈیجیٹل دنیا کی نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے تیار ہیں؟
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور آئیے مل کر آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں۔ 🤝
VisualVibe Co — Design Speaks Louder
10/04/2026
کیا آپ کا بزنس سوشل میڈیا پر ہونے کے باوجود گرو نہیں کر رہا؟ 🤔
بہت سے بزنس اونرز روزانہ پوسٹس تو کرتے ہیں لیکن انہیں صحیح نتائج یا سیلز نہیں ملتیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مارکیٹنگ صرف پوسٹ لگانے کا نام نہیں، بلکہ ایک صحیح حکمتِ عملی (Strategy) کا نام ہے۔
VisualVibe Co. پر ہم آپ کے بزنس کو صرف دکھاتے نہیں، بلکہ اسے ایک برانڈ بناتے ہیں۔ ہم توجہ دیتے ہیں:
✅ معیاری ڈیزائننگ پر جو کسٹمر کی توجہ کھینچے۔
✅ صحیح آڈینس تک پہنچنے پر۔
✅ ایسی پلاننگ پر جو آپ کی سیلز میں اضافہ کرے۔
اب پرانے طریقوں کو چھوڑیں اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی طاقت سے اپنا بزنس بڑھائیں! 🚀
آج ہی ہمیں میسج کریں اور اپنے بزنس کے لیے مفت مشورہ حاصل کریں۔ شکریہ
!
09/04/2026
کیا آپ کا بزنس ڈیجیٹل دنیا میں پیچھے رہ گیا ہے؟ 🚀
جھنگ کے بدلتے ہوئے کاروباری ماحول میں اب صرف دکان کھولنا کافی نہیں، ڈیجیٹل ہونا ضروری ہے! VisualVibe Co. لے کر آئے ہیں آپ کے بزنس کے لیے مکمل سوشل میڈیا سلوشنز۔
ہم صرف پوسٹس نہیں بناتے، ہم آپ کے برانڈ کی پہچان بناتے ہیں:
✅ پریمیم گرافکس: Canva کے ذریعے پروفیشنل اور دلکش ڈیزائنز۔
✅ میٹا ایڈز ایکسپرٹ: Facebook اور Instagram پر صحیح لوگوں تک آپ کی پہنچ۔
✅ اسٹریٹجک گروتھ: سیلز اور برانڈ کی مشہوری کے لیے خاص منصوبہ بندی۔
چاہے آپ کا ڈیری بزنس ہو، ریسٹورنٹ ہو یا کپڑوں کا برانڈ—ہم جانتے ہیں کہ آپ کے کسٹمرز کہاں ہیں اور انہیں آپ تک کیسے لانا ہے!
🎯 اسپیشل لانچ آفر: پہلے 3 کلائنٹس کے لیے ہماری سروسز پر خاص ڈسکاؤنٹ!
📩 ابھی میسج کریں یا نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کر کے اپنے بزنس کے لیے مفت مشورہ حاصل کریں۔ آئیے مل کر آپ کے بزنس کو ایک بڑا برانڈ بنائیں! 📈
19/11/2024
"Transform Your Vision into Stunning Designs!"
Looking for designs that stand out and speak for your brand? 🎨 Whether it’s logos, social media posts, business cards, flyers, or anything in between – we’ve got you covered!
✅ Creative & Unique Designs
✅ Fast Turnaround
✅ Affordable Packages
✅ Tailored to Your Needs
📩 Let’s bring your ideas to life! Message us now or call at [+923487765824] for a free consultation.
👉 Your brand deserves the best – Let’s create magic together!
(Limited time offer: Get 100% OFF on your first project!)
19/11/2024
اسلام وعلیکم
آگر کچھ کرنا چاہتے ہو ، کچھ پانے کی چاہت رکھتے ہو تو محنت کرو اور صبر سے کام لو اللہ پاک آپکو اجر دے گا آپکی خواہش سے بڑھ کہ آپکو عطاء کرے گا
آگر آپ صبر نہیں کریں گئے تو زندگی بے چین ہو جائے گی.
اس لیے صبر کرنا سیکھ لو زندگی خوشگوار ہو جائے گئی
صبح بخیر 💕💕
اسلام وعلیکم
درد کتنا بھی ہو اللہ کے آگے رونے سے سکون میں بدل جاتا ہے ۔
اے اللہ ہمیں اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرنا آمین۔
صبح بخیر 🌞💐
11/01/2023
Good morning 🌞🌄
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jhang
35200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 06:00 - 23:30 |
| Wednesday | 06:00 - 23:30 |
| Thursday | 06:00 - 23:30 |
| Friday | 06:00 - 23:30 |
| Saturday | 06:00 - 23:30 |
| Sunday | 06:00 - 23:30 |