Shani Writes
The best things in life aren't material "things",
They are moments, feelings, lessons, faith, emotions, discoveries and truths. Its all about feelings.
Stay connected with us. And Share Your Feelings. :)
25/03/2024
❤️
20/10/2023
جیسی طبیعت آج کل چل رہی ہے دل کرتا ہے صبح کو بھی سو جاؤں دوپہر کو بھی سو جاؤں رات کو بھی سو جاؤں بلکہ دو چار دن کے لئے فوت ہی ہو جاؤں 😑
عورت محبت ٹوٹ کر کرتی ہے انتظار بھی کرتی ہے بے رخی لاپرواہی سب کچھ برداشت کرتی ہے لیکن عورت جب ایک دفعہ پرواہ کرنا چھوڑ دے تو آپ چاہے اس کے قدموں میں گر جائیں وہ پرواہ نہیں کرے گی - 💯👌
— shani 👔
06/02/2018
سناٹا چھا گیا بٹوارے کے قصے میں,
ماں نے جب پوچھا میں ہوں کس کے حصے میں💔...
s h a n i
06/02/2018
آشنا سے چہروں کے, اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا, آفرین اذیت ہے💔...
— shani 👔
06/02/2018
غم میں ملا کر خوشی کے رنگ
آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں💔 ...
— shani 👔
آج فرصت سے کہیں بیٹھ کے اپنے زندہ ہونے پہ رویا جائے
جس شہر سے کنوارے کو میسر نا ہو دلہن
غالب اس شہر کے سارے شادی ہال جلا دو :D
ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺟﻮ میرﯼ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﺳﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍﺋﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ میرﮮ ﻟﮩﺠﮯ ﮐﺎ ﺩﮐﮫ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ__
Click here to claim your Sponsored Listing.