MHussain

MHussain

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MHussain, Islamabad.

06/07/2025

Rula deny wali video💔💔💔

23/03/2024

تھوڑی دیر کے لئے دنیاوی چیزیں چھوڑ کر روح کو سکون بخشنے والی تلاوتِ قرآن سنیں۔❤️
حرم مکی میں شیخ شریم صاحب حفظہ اللہ کے خلاء کو تقریبا اس قاری صاحب نے پر کیا ہے کیا ہی خوبصورت انداز ہے ❣️
شیخ بدر الترکی حفظہ اللہ

11/08/2023

Pakistan.

28/04/2023
05/04/2023

اللہ اکبر۔۔۔
الشيخ وليد مھساس الجزائر کے مشہور قاری ہیں ملکبڑی مسجد جامع ابوبکر الصدیق کے امام ہیں روایت ورش عن عاصم عن طريق الاصبھانی میں تروایح پڑھاتے ہیں لہجہ شیخ یاسر الدوسری کا گزشتہ دنوں دوران نماز بلی ان کے ساتھ کھیلتی ہوئی کندھے تک پہنچ گئی ہمیں چینونٹی نظر آجائے اسے مارنے کی پوری کوشش کرتے ہیں کن انکھیوں سے دیکھ رہے ہوتے کہ نمازی ہمیں دیکھ تو نہیں رہا۔۔اللہ۔
#الجزائر

29/03/2023

ان شاءاللہ۔۔

25/03/2023

ریاض میں قرات و اذان کے مقابلے: بنگلا دیشی موذن نے خانہ کعبہ کی یاد دلادی

Photos from Islamic-Message's post 10/01/2023

Different images of rain, winter, and fog in Makkah.

📸 Mohammad Al Hothaly │Twitter

21/12/2022

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Islamabad
04403