SYED ZADA
Pakistan Zindabad ✓
Pakistan Army Zindabad ✓
I Love My Pakistan. I Love My Pakistan Army.
پاک فوج اور عوام ایک ہی مقصد کے لیے متحد ہیں: ایک مضبوط، محفوظ اور خوشحال پاکستان۔
🇵🇰🫡🇵🇰
سرحدوں پر جاگنے والے سپاہیوں کی وجہ سے ہمارے گھروں میں سکون اور امن قائم ہے۔
پاک فوج زندہ باد ❤️
07/06/2026
شہداء کا لہو وطن کی مٹی میں شامل ہو کر آنے والی نسلوں کو آزادی کا درس دیتا ہے۔
وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے ہی حقیقی ہیرو اور قوم کے محسن ہوتے ہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ✌️🇵🇰
پاک آرمی زندہ آباد 🇵🇰♥️
دنیا پاکستان سے اس لیے خوفزدہ نہیں رہتی کہ کرکٹ کا ورلڈ کپ جیتا ہوا ہے بلکہ اس لیے خوفزدہ رہتی ہے کہ پاکستان واحد اسلامی ایٹمی ملک ہے
🇵🇰 ❤️🇵🇰
عید کی خوشیوں میں بھی وطن کے محافظ سرحدوں پر بیدار ہیں، سلام ہے پاک فوج کے ان بہادر جوانوں کو جو پاکستان کی سلامتی پر پہرہ دے رہے ہیں۔ 🇵🇰
شہداء کا بدلہ لیا جائے گا، بی ایل اے اور انکے سہولت کاروں کا انجام عبرتناک ہوگا۔
ان شاءاللّٰہ ☝️
پاکستان کے ساتھ دوستی ناقابلِ شکست ہے، بیجنگ ہمیشہ اسلام آباد کو ترجیح دے گا، چینی صدر کی پاکستان کی ثالثی کی بھرپور تعریف
سوشل میڈیا پر بڑی بڑی باتیں کرنے والے بی ایل اے کے دہشت گردوں کی اصل حقیقت سامنے آ چکی ہے۔ کوئٹہ میں معصوم جاوید، ان کی اہلیہ اور بچوں سمیت پورے ہنستے کھیلتے گھرانے کو اجاڑ دیا گیا۔
فورسز کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہ رکھنے والے بزدل اب معصوم بچوں، اساتذہ اور غریب شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں کیا یہی ہے تمہاری آزادی کی جنگ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
PAKISTAN