Vision News
Jahan Khabar Wahan VISION
کرک۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جائینٹ سیکرٹری سابق امیدوار قومی اسمبلی حامد طوفان کا کل پی ٹی آئی کے کامران شہید چوک جلسے پر ردعمل۔۔جلسے کو ناکام اور سڑک افتتاح پر جلسے کے انعقاد پر کڑی تنقید۔۔پی ٹی آئی نمائندوں پر الزامات
کرک۔۔تھانہ سٹی ایس ایچ او ظفر علی نے شہر کو امن کا گہوارہ بنانے کے پلان پر عمل درآمد کے لئے اپنی حکمت عملی واضح کردی
کرایہ داروں کی رجسٹریشن کے لئے 3 دن کی ڈیڈلائن شہر میں اسلحہ لانے پر پابندی جبکہ مشیات فروشوں کو علاقہ چھوڑنے یا توبہ طائب ہونے کے لئے شرط رکھ دی
11/05/2026
اعلان جنازہ
11/05/2026
کرک۔۔۔ٹی ایم اے ملازمین چار ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہڑتال کا اعلان کردیا
شاہین گروپ آف سکولز اینڈ کالجز، میٹھاخیل کیمپس میں تعلیمی سال 2026-27 کے آغاز پر نئے داخل ہونے والے تمام طلبہ اور اُن کے معزز والدین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🌟📚
آپ کا اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر اور حوصلے کا سبب ہے۔ الحمدللہ! صرف ماہِ اپریل 2026 میں ادارے میں 546 نئے طلبہ نے داخلہ لیا، جو شاہین گروپ آف سکولز اینڈ کالجز، میٹھاخیل کیمپس پر عوام کے غیرمتزلزل اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم پُرعزم ہیں کہ اپنے طلبہ کو معیاری تعلیم، بہترین تربیت، مثبت کردار سازی اور روشن مستقبل کے لیے ایک مثالی اور پُرامن تعلیمی ماحول فراہم کریں گے۔
آئیں! مل کر علم، کردار، کامیابی اور روشن مستقبل کے ایک نئے سفر کا آغاز کریں۔ ✨
منجانب: انتظامیہ شاہین گروپ آف سکولز اینڈ کالجز میٹھاخیل کیمپس
10/05/2026
یاسر خٹک کے قلم سے
کرک۔۔۔پی ٹی آئی کا کامران شہید چوک میں پاؤر شو سے ایم پی اے خورشید خٹک اور ایم این اے شاہد خٹک خطاب کررہے ہیں
کرک۔۔ایم پی اے خورشید کی قیادت میں کامران شہید چوک جلسے کے لئے بڑی ریلی روانہ
کامران شہید چوک جلسے کے لئے چیئرمین ملک عامر کے حجرے ریلی کی تیاری
Click here to claim your Sponsored Listing.