FIDA JUI

FIDA JUI

Share

���JUI���

Photos from FIDA JUI's post 04/04/2025
21/10/2024
17/10/2024

جمعیت میں ہونا جمیعت پر احسان نہیں بلکہ جمیعت جیسی جماعت میں ہونا ہم سب پر اللہ کا احسان ہیں کے ہم جمیعت کے کارکن ہیں الحمداللہ

07/10/2024

پیسے ختم ہوگئے واپسی کا کرایہ نہیں میرے دل میں سوراخ ہے یہ اسکا ایکسرے ہے۔

سائل علی آمین گنڈاپور

04/10/2024

وذیر تاجور اپنی زبان کنٹرول کرے اپنی حثیت دیکھ پھر مولانا فضل الرحمن صاحب پر تنقید کروگے ھمیں پتہ ھے آپ کی حثیت کیا ھے میرے قاٸد مولانا فضل الرحمن صاحب کے جوتی کے بربر تیری حثیت نہیں ھے فوری معافی مانگے میرے قاٸد سے بریانی اور بلڈنگوں کیلٸے آپ جیسے ضمیر فروش بکتے ھو میرا قاٸد صرف اللہ کے سامنے جھکتا ھے اور کسی کے سامنے نہیں جھکتا فدا۶الرحمن میڈیا کوارڈینٹر جمیعت علما۶ اسلام تحصیل گلگت

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Jagir Basin Gilgit
Islamabad
SHAH1122