IK Forum
This Page is related to Imran Khan and Nationwide activities about PTI
06/04/2026
عمران خان کی رہائی اور بہنوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے لئے ملک بھر سے تحریک انصاف کے تمام تنظیمی عہدیداران، ممبرانِ قومی اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور ورکرز ہر صورت منگل 7 اپریل کو اڈیالہ جیل پہنچیں۔
03/04/2026
قائدِاعظم سے لے کر عمران خان تک پٹرول کبھی 150 سے اوپر نہیں گیا۔
لیکن چوروں کے ٹولے اور عاصم منیر کی نگرانی میں صرف چار سال میں قیمت 458 تک پہنچا دی گئی۔
▪️آخر پاکستانیوں کو کیڑے مکوڑے سمجھ رکھا ہے؟
یاد رہے: ایران آبنائیے ہرمز سے پاکستان کے ٹینکرز باحفاظت ایران نکال چکا ہے۔
🚨اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمت آج بھی اُس سطح سے کم ہے جو خان کے دور میں تھی۔
راستہ ایک ہی ہے:
02/04/2026
کسی مرد مجاہد نے کیا خوب کہا تھا۔۔۔
میں تو یہ برداشت کر لونگا
آپ (عوام) یہ برداشت نہیں کر پائنگے۔
01/04/2026
عمران خان کی رہائی موومنٹ میں اگر ہر یونین کونسل سے صرف 50 لوگ بھی شامل ہو جائیں تو لاکھوں کا سمندر بن جائے گا—اور پھر اس مسلط نظام کو بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملے گا.
01/04/2026
عمران خان کبھی کوئی ڈیل نہیں کریں گے اور یہی ان سب کا مسئلہ ہے.
علیمہ خان
31/03/2026
بریگیڈیئر (ر) جاوید اکرم 9 مئی فالس فلیگ آپریشن میں غیر آئینی ملٹری عدالتوں سے سزا پانے والے سویلینز میں شامل ہیں اور اب بے گناہ پابند سلاسل ہیں۔
اسی دوران ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ان کے خاندان کے 10 سالہ رفاعی اسکول کو انتظامیہ نے سیل کر دیا جب نورین نیازی تقسیم انعامات کی تقریب میں شریک ہوئیں۔ یہ خیراتی ٹرسٹ 700 سے زائد بچوں کو مفت تعلیم دے رہا تھا۔
ادارہ محض نام کا نہیں بلکہ سینکڑوں خاندانوں کا سہارا اور بچوں کی تعلیم کا گہوارہ ہے۔ اس کارروائی سے تاثر ملتا ہے کہ دباؤ قیدی تک محدود نہیں بلکہ خاندان کی فلاحی سرگرمیوں تک پھیلا دیا گیا۔ عمران خان کے ساتھ ان کی اہلیہ، بہنوں اور بیٹوں کو اجتماعی اذیت دینے کے بعد اب پہلے سے ہی بے گناہ سزا کاٹتے لوگوں سے متعلق تعلیمی و فلاحی اداروں پر ایسے فیصلے ریاست کی ترجیحات پر بڑا سوالیہ نشان ہیں۔
31/03/2026
یہ مطالبہ نہایت سادہ اور بنیادی انسانی حقوق پر مبنی ہے کپتان عمران خان کو ایک مناسب ہسپتال، مستند اور ماہر ڈاکٹرز کی موجودگی، ذاتی معالجین تک رسائی، اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے، عسکری رجیم کو ہوش کے ناخن لے کر ان مطالبات پر عمل کرنا چاہیے۔
31/03/2026
پوری دنیا جانتی ہے کہ کپتان عمران خان امن کے داعی ہیں جو ہمیشہ جنگ کی مخالفت کرتے آئے ہیں۔ ان کا یقین ہے کہ ہر بڑے سے بڑےمسئلے کا حل مزاکرات سے ممکن ہے.
30/03/2026
پاکستان اس وقت مکمل طور پر ایک banana republic بن چکا ہے۔ پاکستانیوں کے وہ حقوق جس کی اجازت پاکستان کا آئین اور قانون دیتا ہے، عاصم لاء میں وہ تمام حقوق سلب کیے جا رہے ہیں
29/03/2026
یہ عاصم منیر کی قائم کردہ حکومت ہے اور یہاں حق کی بات کرنا منع ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad