Umair Associate
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umair Associate, Real Estate, Main double Road Plot no#1366 Multi Garden's Sector B-17, Islamabad.
آزادی مبارک
جب کسی کی پسندیدہ پارٹی اسٹیبلیشمنٹ کی مدد سے حکومت میں آتی ہے اور پھر انہیں ہٹایا جاتا ہے تو ان کو یاد آتا ہے ہم آزاد نہیں ہے جب آپ آئین پاکستان کا مذاق اڑاتے ہیں اور فوج کو غیر آئینی مداخلت کی دعوت دیتے ہیں ان کے کندھوں پر چڑھ کر حکومت میں آتے ہیں تب آپ آزاد ہوتے ہیں یہ بات صرف ایک پارٹی نہیں بلکہ ان ساری پارٹیوں کے لئے ہے جو اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے حکومت میں آتے ہیں
اور غلطی اسٹیبلشمنٹ کی بھی تو ہے جو اپنے حلف کے ساتھ وفاداری نہیں کرتے
لیکن جب آپ کا پسندیدہ شخص یا پارٹی حکومت میں نہ ہو تو تب ہی اپ لوگوں کو لگتا ہے ہم آزاد نہیں
بوٹ چاٹتے وقت آزاد ہوتے ہیں لیکن جیسے ہی دور کرتے ہیں تو غلام
Sale and parchase plots with umair associates B-17 mpchs Islamabad
06/02/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
46000