Muhammad Arif Rind
PTI MNA NA-255 | Central Secratry General Of Insaf Youth Wing Pakistan
16/09/2026
راولپنڈی پی ٹی آئی رہنماء اعجاز ستی پولیس حراست کے کچھ گھنٹوں کے بعد ہی وفات پا گئے!
پولیس نے بزرگ رہنما اعجاز ستی کو آج دوپہر غیر قانونی طور پر گھر سے اغوا کیا، جس دوران گھر پر موجود دیگر افراد کے سے ظلم و جبر کیا گیا، حراست کے کچھ ہی دیر کے بعد سرکاری ہسپتال سے وفات کی اطلاع ملی!
پنجاب پولیس کے ہتھکنڈے جاری
جہلم روڈ کو بند کر کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے کافلے کو روک لیا گیا
16/09/2026
قوم تیار ہے!
27 ستمبر وہ دن ہوگا جب خاموشی ٹوٹے گی اور تاریخ ایک نیا باب رقم کرے گی۔
عزم، مزاحمت اور آئین کی بالادستی کے اس سفر کا فیصلہ عوام کرے گی۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کی شفا ہسپتال منتقلی کا حکم برقرار ، حکومت کو عملدرآمد کے لیے ایک اور موقع دے دیا گیا
14/09/2026
وزیراعلی سہیل آفریدی نےاحتجاج کے طور پر پنجاب پولیس کے ڈالے میں بیٹھ کر اپنی گرفتاری دے دی - پولیس سہیل آفریدی کو ڈالے میں لے گئی...
13/09/2026
بارہ ربیع الاول کو پولیس ریڈ کے دوران کھولتے تیل کی کڑاہی میں گر کے جھلسنے والے تحریکِ انصاف کے سرگرم ورکر اشتیاق خان، 18 دن زندگی و موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔ اشتیاق احمد ڈاکٹر یاسمین راشد اور زبیر نیازی کے حلقے میں میلاد کی تقریب میں شریک تھے۔ پولیس ریڈ کے بعد اشتیاق احمد نے اپنی جان بچانے کے لیے دوڑ لگائی، تو وہ پاس کھولتے ہوئے تیل کی کڑاہی میں جا گرے اور کافی دیر تڑپتے رہے، جس کے بعد ایمبولینس بلوائی اور اشتیاق کو اسپتال منتقل کیا گیا
جعفرآباد بلوچستان کے نوجوانوں کا 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے اہم پیغام۔۔
10/09/2026
27 ستمبر؛ 17 دن باقی , قوم تیار ہے!
27 ستمبر وہ دن ہوگا جب خاموشی ٹوٹے گی اور تاریخ ایک نیا باب رقم کرے گی۔
عزم، مزاحمت اور آئین کی بالادستی کے اس سفر کا فیصلہ عوام کرے گی۔
10/09/2026
اس ٹرینڈ میں حصہ ڈالنے کیلئے سب سے بہترین تصویر اگر ہم اس زمانے میں ہوتے تو ہمارے لیڈر عمران خان کی تصویر ہمارے ہر دیوار پر لگی ہوتی کیوں کے عمران خان ہر نسل کے نوجوانوں کا ہیرو تھا ہے اور رہے گا ۔
08/09/2026
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ۔
ہم آپ کو اپنے نئے مہمان سے ملواتے ہیں ۔
نام ہے عمران احمد خان رند ۔
اللہ پاک کا تحفہ ۔
Category
Contact the public figure
Address
Islamabad
44000