AFTABi
get on my level
تا حیات کس نے پائی ہے حیات یہاں اپنے حصے کی گزاروں گا چلا جاؤں گا
تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں پہلے تو یہاں ‘اپنا بناتے ہیں
Life is a blessing. Be yourself, live & let live.
Life is too short for people who know how to live 🏔️
😙اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں،
کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر🔑🔒
اm
پہاڑوں میں ہر قدم ایک کہانی ہے… منزل بعد میں، یہ سفر ہی اصل جادو ہے۔
" کُچھ خواب تھے جو خواب رہے ، کُچھ خواہشيں جو حسرتيں بنيں اور کُچھ ڈر تھے جو سچ ہوئے_🙂
About Today 🌧
درد و غم فراق کے یہ سخت مرحلے
حیراں ہوں میں کہ پھر بھی تم اتنے حسیں رہے•
ہاں جی اوتھے ہی ہوں کیا ہوا بیوی نہیں مانی۔ ابا نہیں مانے۔ پیسے کم ہے ۔ یا آفس سے چھٹی نہیں ملی۔ کچھ تو مجبوری رہی ہوگی
کچھ نگاہیں منتظر ہیں اور کسی کو فُرصت ہی نہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad