23K Pro
Its 23K Production
17/06/2024
✌️
06/01/2020
Bestest Place ❤
05/01/2020
Driving Karta Hva Ehtyat Kia Karn Please ...!
سیالکوٹ تا وزیرآباد روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ کٹ کر علیحدہ ہو گئی ۔۔تین افراد شدید زخمی جن میں سے ایک رضوان امجد نامی موقع پر جانبحق ڈیڈ باڈی اور دو زخمیوں کو ریسکیو1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔۔
28/12/2019
کیا یہ انسانیت کی تزلیل نہیں 😔
Kia Yah Insanyat Ki Tazleel Nhi 😔
25/12/2019
Apna Kids Ki Care Karn Plz 🙏
ظلم کی ایک اور داستان۔۔۔
وفاقی دارالحکومت میں ایک اور معصوم کا وحشی درندوں کے ہاتھوں قتل
بارہ کہو سے اغواء کیے گئے بچے کو درندوں نے پانچ دن منہ پر ٹیپ سے لگا کر الماری میں بند رکھا۔
پولیس کے مطابق رشتے دار نے دوستوں کے ساتھ چار سال کے ''عمر " کو تاوان کے لئے اغوا کیا اور قتل کردیا ۔
پیسے کی لالچ نے ہمارے معاشرے کو درندہ بنا دیا ۔
انسانیت ختم ہو گئی شاید
الفاظ نہیں ساتھ دے رے اب
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین 😭
Aj B Yah Gham Taza Hain 😭
13/12/2019
❤
12/07/2018
'x
02/07/2018
Real Heart Breaking Love Story 😢
محبت کی انتہاء عشق ہےاور عشق کی انتہاء ????,
سچی محبت سچی کہانی
اس کا نام جعفر ہے، یہ1977 ء میں پیدا ہوا ، معیشت کا طالب علم تھا ، ایک لڑکی مریم سے ملاقات ہوئی. اس نے اس سے محبت کی اور
محبت بھی ایسی جو عقیدت پاکیزگی اوراحترام .تک محدود تھی زندگی میں یہ دونوں کھبی بھی حقیقت میں نہیں ملے . 2001 میں اپنی تعلیم سے فارغ ہونے تک تعلقات کو 5 سال بیت چکے تھے ، اورایک دن جعفر نے مریم کے باپ سے مریم کا ہاتھ مانگا جسے مریم کے باپ نے غربت اور ذات پات کو وجہ عناد بناتے ہوۓ سختی سے انکار جو لاکھ منت سماجت اور بہت سے جتن کے باوجود نہیں مانا اور آخر کار ایک روز مریم نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی مریم کی موت کے کچھ دن بعد ہی جعفر بھی اپنا ذہنی توازن کھوبیٹھا اورآج بھی جعفر مریم کے محلے کی گلیوں خاک چھانتا ہے روتا پکارتا ہے اسے کئی بار گھر واپس لیجانے کی کوشش کی گئ لیکن وہ پھر مریم کے محلہ میں واپس آجاتا ہے خوشی غم سے بیگناہ جسے موسموں کی سختی اور بھوک سے بھی کوئی مطلب نہیں مطلب ہے تو مریم کے آبائی محلے سے جہاں وہ آج بھی دربدر پاگلوں کیطرح خاک چھان رہا ہے
سوچتا ہوں کہ محبت کی انتہا عشق ہے تو عشق کی انتہاء؟؟؟؟؟؟؟؟💔
'x
Click here to claim your Sponsored Listing.