AutoAdvisers.com

AutoAdvisers.com

Share

Thsi Page is attached to www.caradvisers.com for it Buy & Sell Component.

Photos from CarAdvisers.com's post 30/07/2025
30/07/2025

کون سی ہیڈلائٹ ہے آپ کی فیورٹ؟🔦

جدید کاروں کی پہچان اُن کی لائٹس سے ہوتی ہے! کون سی آپ کی پسندیدہ ہے؟ کمنٹس میں بتائیں!

30/07/2025

𝟭𝟵𝟵𝟵 𝗧𝗢𝗬𝗢𝗧𝗔 𝗣𝗥𝗔𝗗𝗢 𝗥𝗭 𝟯.𝟰 (𝟯-𝗗𝗢𝗢𝗥)
𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲: 𝟰𝟵.𝟬𝟬 𝗟𝗮𝗰𝘀
سیلر سے رابطے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘀𝗲𝗹𝗹𝗲𝗿 𝗵𝗲𝗿𝗲: https://caradvisers.com/detail/1999-toyota-prado-rz-34-3-door-for-sale-in-peshawar-488

𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗱 𝘃𝗶𝗮 www.caradvisers.com

30/07/2025

ہونڈا نے پاکستان میں 𝗖𝗚𝟭𝟱𝟬 اور اپنی پہلی الیکٹرک بائیک لانچ کر دی! 🚨

فیول یا الیکٹرک؟ اب آپ کا سفر ہوگا آسان اور جدید!

🛵 سی جی 𝟭𝟱𝟬( 𝗖𝗚𝟭𝟱𝟬) ایک طاقتور اور اسٹائلش بائیک، روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
⚡ ہونڈا(Icon e) کی پہلی الیکٹرک اسکوٹر — کم خرچ، زیادہ فائدہ
🔋 مکمل طور پر پاکستانی سڑکوں اور موسم کے مطابق تیار کی گئی
🛠️ نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی (NEVP) کے تحت روڈ ٹیسٹنگ مکمل، معیار کا بھرپور خیال

💰 قیمت: 𝗖𝗚𝟭𝟱𝟬 – 𝗥𝘀. 𝟰𝟱𝟵,𝟵𝟬𝟬 | 𝗜𝗰𝗼𝗻 𝗲 – 𝗥𝘀. 𝟰𝟭𝟵,𝟵𝟬𝟬

📖 مکمل تفصیل ڑھیں: https://caradvisers.com/blogs/honda-launches-cg150-and-its-first-electric-scooter-in-pakistan

📲 ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:
👉 گوگل پلے : https://play.google.com/store/apps/details?id=com.caradvisers&pli=1
👉 ایپل آئی او ایس: https://apps.apple.com/us/app/car-advisers-buy-sell-cars/id6743527421

👥تازہ ترین کار نیوز کے لیے ہمیں فالو کریں:
🎥 یوٹیوب: https://www.youtube.com/
🔗 فیس بک: https://www.facebook.com/caradviserspakistan
🔗 انسٹاگرام: https://www.instagram.com/caradviserspakistan
🔗 لنکڈ اِن: https://www.linkedin.com/company/caradviserspakistan/
🔗 ٹک ٹاک: https://www.tiktok.com/
🌐 ویب سائٹ : www.caradvisers.com
📱 رابطہ: 0312-6890699 | ☎️ 051-6121111
➡️ اوقات کار: پیر تا ہفتہ – صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک

کار ایڈوائزرز – پاکستان کا سب سے بڑا آٹوموٹیو پلیٹ فارم
-
Honda Atlas Cars (Pakistan) Limited Honda Atlas Honda Limited

30/07/2025
30/07/2025

چنگان نے کاروان پاور پلس (Karvaan Power Plus) 1.2L UG پاکستان میں لانچ کر دیا!🚐

چنگان پاکستان نے اپنی مقبول (MPV) میں نیا ماڈل متعارف کروایا ہے، جو کہ مزید خوبصورت، محفوظ اور آرام دہ سفر کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

✨ نئی نمایاں خصوصیات میں شامل ہیں:
🔸 سموگڈ ہیڈلیمپس(Smoked Headlamps) اور 14 انچ (Alloy Wheels)
🔸 ڈوئل ایئر بیگز (Dual Airbags) اور (ABS with EBD)
🔸 5 انچ اسمارٹ اسکرین کے ساتھ (Android Auto) اور (Apple CarPlay)
🔸 ریئر کیمرہ، پارکنگ سینسرز اور چارجر پورٹ

یہ ماڈل خاص طور پر پاکستانی فیملیز اور ٹرانسپورٹ کاروبار کے لیے تیار کیا گیا ہے جو حفاظت، جگہ اور سہولت کو ایک ہی گاڑی میں چاہتے ہیں۔

💰 قیمت: 32,49,000 روپے (Ex-Dealership)
📦بکنگ اور مزید تفصیلات کے لیے اپنے شہر میں قریبی چنگان فرنچائز سے رابطہ کریں۔

📖 مکمل بلاگ پڑھیں: https://caradvisers.com/blogs/changan-karvaan-power-plus-12l-ug-launched-in-pakistan

📲 ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:

👉 گوگل پلے : https://play.google.com/store/apps/details?id=com.caradvisers&pli=1
👉 ایپل آئی او ایس: https://apps.apple.com/us/app/car-advisers-buy-sell-cars/id6743527421

👥تازہ ترین کار نیوز کے لیےہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں::

🎥 یوٹیوب: https://www.youtube.com/
🔗 فیس بک: https://www.facebook.com/caradviserspakistan
🔗 انسٹاگرام: https://www.instagram.com/caradviserspakistan
🔗 لنکڈ اِن: https://www.linkedin.com/company/caradviserspakistan/
🔗 ٹک ٹاک: https://www.tiktok.com/
🌐 ویب سائٹ : www.caradvisers.com

کار ایڈوائزرز – پاکستان کا سب سے بڑا آٹوموٹیو پلیٹ فارم

-Car Advisers – It’s All About Cars-
Changan Pakistan

Want your business to be the top-listed Autos & Automotive Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad