Shawana Rajpoot
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shawana Rajpoot, Real Estate, Lord trade centre 3rd floor, Islamabad.
Urgent Required
Plot in G14/2 40x80
Plot in G-14/4 10 marla 03495357165
28/06/2025
ان شاءاللہ بروز ہفتہ بعداز نماز عصر مرکزی خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ راولپنڈی کے زیر انتظام ذکر محفل برائے خواتین کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ جس میں تمام بہنیں جو دنیاوی مسائل میں الجھی ہیں روحانیت کی منازل طے کرنا چاہتی ہیں ، ذکر اللہ سے اپنے باطن کی تسکیں اور اپنے دل کو اللہ کی یاد میں ہر وقت دھڑکنے والا بنانی چاہتی ہیں یا دلی حاجات اللہ کے حضور پیش کرنا چاہتی ہیں وہ اس بابرکت محفل میں شریک ہوں ۔ اللہ پاک اپنا خاص کرم والا معاملہ فرمائے
ایڈریس: F-17 مرکز نزد بلال مسجد
فون نمبر :
+92 349 5357165
وہ کسٹمر جن کے پاس بلیو ورلڈ سٹی کی ذاتی فائلز ہیں اور وہ سیل کرنا چاہتے ہیں۔رابطہ کریں
Only WhatsApp Whatsapp only 03495357165
28/05/2025
*New Metro City Gujar Khan*
*Required close files*🗃️
👉🏻 *DISCOUNTS✨*
*نیو میٹروسٹی گوجر خان میں موجود کسی بھی فائل کی انسٹالمنٹ یا کوئ بھی پیمنٹ جمع کرانے پر بہترین ڈسکاونٹ حاصل کریں*
Development charges
*Cost of Land Full Payment*
*DC Half & Full Payment*
Installments(minimum 4)*
*Active files required*
*Cancel balance available*
*Call only
📲 03495357165
19/04/2025
ان شاء اللہ آج بعداز نماز عصر محفل ذکر و مراقبہ ہو گا ۔ تمام سالکین تصوف اور مضطربان و درماندگان دنیا کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
منجانب: مرکزی خانقاہ نقشبندیہ خیابان سر سید روالپنڈی
0346-5408791
13/04/2025
ان شاء اللہ آج بعداز نماز عصر محفل ذکر و مراقبہ ہو گا ۔ تمام سالکین تصوف اور مضطربان و درماندگان دنیا کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
منجانب: مرکزی خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ شاھین ٹاؤن اسلام آباد
📱0346-5408791
محمد احتشام علی نقشبندی شاذلی اویسی
12/04/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ || خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ اسلام آباد
خانقاہ میں تشریف لانے والے تمام احباب آنے سے قبل اپنا ٹوکن لیجیے ۔ ٹوکن فیس 500 روپے ہے۔ تشخیص کے لئے مریض اپنا ، اپنی والدہ کا نام ، موجودہ پتہ ، اپنا مسئلہ ، اور تاریخ پیدائش ارسال کرے گا جس پر تشخیص کر کے اس کو بتایا جائے گا ۔
ایک ٹوکن پر ایک ہی مریض کی تشخیص ہو گی ۔
Account Details:
Allied Bank: 08330010115548160014
Name: Ahtasham Munir
Easypasiy Account:
0346-5408791
Ehtasham Muner
Location:
مرکزی خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ اسلام آباد شاھین ٹاؤن (اتوار ، جمعرات ، ظہر تا عشاء)
https://maps.app.goo.gl/XbipmDZswzpaiKmu6?g_st=aw
خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ خیابان سر سید روالپنڈی (دن ہفتہ ، ظہر سے مغرب)
https://maps.app.goo.gl/uifMjUFrBRRQtn2R6?g_st=aw
ٹوکن لینے کے لئے اس نمبر پر واٹس ایپ کریں
0346-5408791
جزاک اللہ
منجانب: مرکزی خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ اسلام آباد شاھین ٹاؤن
11/04/2025
11/04/2025
کل ان شاءاللہ خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ (خیابان سر سید روالپنڈی) میں محفل ذکر و فکر اور علاج معالجہ ہو گا ۔۔ وقت کی پابندی لازمی کیجیے ۔ جزاک اللہ
09/04/2025
جادو سیکھنے کے اسباب ۔۔۔۔۔.....
NMC GK Required
40,50 lac cancel file
DHA Delivery
Quote ur Options.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Islamabad