Rasheed Safi

Rasheed Safi

Share

This is Rasheed Safi's Official page

12/04/2026

Breaking:
JD Vance is expected to give an update on Iran shortly from Islamabad’s Serena Hotel.

مشرقِ وسطیٰ کا آتش فشاں اور پاکستان کا سفارتی مشن 15/03/2026

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری محاذ آرائی کو محض ایک علاقائی جنگ قرار دینا خام خیالی ہو گی۔ درحقیقت یہ اُس عالمی نظمِ نو ( New world order) کا نقطہ آغاز ہے جس میں عالمی طاقت کا محور مغرب کے ہاتھوں سے نکل کر مشرق کی طرف سرک رہا ہے۔

مشرقِ وسطیٰ کا آتش فشاں اور پاکستان کا سفارتی مشن رشید صافی کا کالمـ - مشرقِ وسطیٰ کا آتش فشاں اور پاکستان کا سفارتی مشن 2026-03-15 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں

10/03/2026

Sehrish Qureshi for Vice President. Courage. Integrity. The true voice of journalists.
Sehrish Qureshi

خطے میں استحکام کیلئے بیجنگ کا روڈ میپ 10/03/2026

چین کثیر جہتی نظام (Multilateralism) کا علمبردار بن کر سامنے آیا ہے‘ جہاں مسائل کا حل بموں اور گولیوں کے بجائے فہم و فراست اور میز پر بیٹھ کر تلاش کیا جاتا ہے۔

خطے میں استحکام کیلئے بیجنگ کا روڈ میپ رشید صافی کا کالمـ - خطے میں استحکام کیلئے بیجنگ کا روڈ میپ 2026-03-10 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں

دیوارِ کابل میں دراڑیں 08/03/2026

افغانستان کی موجودہ قیادت مصالحت کے ہر دروازے پر تالا لگا کر تاریخ کی اسی بند گلی میں دوبارہ داخل ہو رہی ہے جہاں ضد اور انا کی پالیسیاں نہ صرف افغان عوام بلکہ پورے خطے کو ایک نئے انسانی المیے اور لامتناہی جنگ کی بھٹی میں جھونکنے کا باعث بن سکتی ہیں۔

دیوارِ کابل میں دراڑیں رشید صافی کا کالمـ - دیوارِ کابل میں دراڑیں 2026-03-08 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں

01/03/2026

کراچی کے بعد اسکردو میں کشیدگی ۔ کرفیو نافذ

01/03/2026

امریکہُ قونصل خانہ پر مشتعل مظاہرین کا مظاہرہ ۔ عملہ محفوظ ۔ سیکورٹی۔ فورسز کی بروقت کارروائی

27/02/2026

"حد پار کرو گے تو مٹ جاؤ گے!" 🇵🇰⚔️
پاک-افغان کشیدگی عروج پر، کابل سے قندھار تک پاکستان کے فضائی حملے۔ 💥🚨 'آپریشن غضبِ حق' نے واضح پیغام دے دیا ہے۔ 🦅
مقصد جنگ نہیں، امن ہونا چاہیے!🕊️
خبردار! سوچ اور اپروچ بدلنا ہوگی۔ بارود کے دھوئیں میں چھپے ہوئے امن کے راستے کو تلاش کرنا ہی خطے کی بقا ہے۔ ⏳🏳️

خوارج کے ٹھکانوں پر کاری ضرب 24/02/2026

پاکستان کی پالیسی اب Clear, Hold, and Strike کی ہے یعنی خطرہ جہاں سے بھی اٹھے گا‘ اسے وہیں کچلا جائے گا۔ ہم اب کسی سفارتی لفاظی یا جھوٹے وعدوں پر یقین کرنے کے بجائے عملی اقدامات کے منتظر ہیں۔

خوارج کے ٹھکانوں پر کاری ضرب رشید صافی کا کالمـ - خوارج کے ٹھکانوں پر کاری ضرب 2026-02-24 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں

کابل کی عہد شکنی 22/02/2026

پاکستان کی مغربی سرحدوں سے اٹھنے والے سیاہ دھوئیں کے بادل اب محض جغرافیائی تنازعات کی علامت نہیں رہے بلکہ یہ اس اعتماد کے مقتل کی وہ المیہ داستان بن چکے ہیں جسے پاکستان نے عشروں تک بے لوث ایثار اور برادرانہ جذبوں کے لہو سے سینچا تھا

کابل کی عہد شکنی رشید صافی کا کالمـ - کابل کی عہد شکنی 2026-02-22 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں

17/02/2026

مرنے والا دعا میں تھا۔ مارنے والا دعوے میں تھا۔ انسانیت ملبے تلے دب گئی۔
کسیے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں۔

ترقی کے سفر میں دیہات پیچھے کیوں؟ 17/02/2026

چین نے دیہی ترقی کو قومی حکمت عملی کے تحت آگے بڑھایا ہے جسے ''رورل ری وائٹلائزیشن سٹرٹیجی‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس پالیسی کا مقصد دیہات کو معاشی‘ سماجی اور تکنیکی طور پر مضبوط بنانا ہے تاکہ شہری اور دیہی فرق کم ہو اور خوراک کی خود کفالت برقرار رہے۔ دیہی آمدن میں اضافہ‘ زرعی پیداوار کی جدید کاری‘ دیہی انفراسٹرکچر کی بہتری‘ صحت اور تعلیم کی ڈیجیٹل رسائی اور مقامی روزگار کی توسیع اس حکمت عملی کے مرکزی ستون ہیں۔ اس پروگرام کی ٹائم لائن مرحلہ وار رکھی گئی۔

ترقی کے سفر میں دیہات پیچھے کیوں؟ رشید صافی کا کالمـ - ترقی کے سفر میں دیہات پیچھے کیوں؟ 2026-02-17 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad