Hijma center Rwp\Isb

Hijma center Rwp\Isb

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hijma center Rwp\Isb, Medical and health, F7 Markaz Jinnah Super Near Hill View Hotel\ Attock Pump Main Maree Road Bahara Kahu isb, Islamabad.

22/02/2022

سردی میں حجامہ کے فوائد

1=خون کی سر کولیشن تیز کر کے سردی کی شدت سے محفوظ رکھتا ھے۔
2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ھے
3=خصوصا بچوں اور بزرگوں کو چھاتی کے انفیکشن سے بچاتا ھے
4=دمے اور سانس کے مریضوں کےلئے شفاء کا پیغام ھے۔
5=سردیوں میں پرانی چوٹ گنٹھیا اور جوڑوں کے دردوں میں بہت مفید ھے۔
6=نزلہ زکام کھانسی کو دور کر تا ھے
7=دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ھے۔
8=انجائنا دل کے دورے سے حفاظت کرتا ھے۔
9=اعصابی دردوں پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ھے۔
10=سردرد کندھوں کا درد کمر کا درد ٹانگوں اور گھٹنے کے دردوں میں بہت مفید ہے ۔
11=یورک ایسڈ کولسٹرول بلڈپریشر وغیرہ میں فوری فائدہ دیتا ھے ۔
یہ وہ فوائد ھیں جو ھمارے تجربے میں آئے اس کے علاوہ حجامہ کے بے شمار جسمانی و روحانی فوائد ھیں ۔
آج ھی اپنا سیشن بک کروائیں اور سردی کے موسم سے لطف اندوز ھوں
۔سہولیات:
✅ A Team of Qualified & trained therapists
✅ Hygienic & Clean environment
✅ Imported Disposable apparatus
✅ Female therapist is available
✅ Visit us to feel the difference
نوٹ۔
لیڈیز کے لیے لیڈیز حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
انتظار سے بچنے کے لیے آنے سے پہلے کال کر کے وقت ضرور لیں

0315 5006060

03/02/2022

حجامہ سے علاج
سرجری کے بغیر اب ممکن ہے
آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ مہروں کا مسلۂ ٗکولہے کی ہڈی کا درد ٗ گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج ٗ شیاٹیکا ٗ سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ٗ ہاتھ پاءوں کا سن ہونا ٗ نقل و حرکت میں دقت ٗ بیٹھنے میں تکلیف ٗ جسم کے مختلف حصوں میں درد ٗ ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے بغیر تکلیف سے نجات ممکن نہیں -

02/02/2022
Want your practice to be the top-listed Clinic in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

F7 Markaz Jinnah Super Near Hill View Hotel\ Attock Pump Main Maree Road Bahara Kahu Isb
Islamabad