MegaDeal Rwp/Isb
We deals in residential, commercial properties and raqbajaat in and outside Rwp/Islamabad.
20/04/2025
پبلک سروس میسج /
سائنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت کھڑے نہ ہوں جب بادل گرج رہے ہوں اور بارش ہو رہی ہو ,
بجلی گرنے کے آثار
جب کسی جگہ پر آپ کے سر کے بال یا جسم کے بال اوپر کی طرف کھڑے ہو جائیں,
مقناطیسی حالت محسوس ہو کہ کوئی چیز جسم کی اوپر کی طرف کشش کر رہی ھے
تو یہاں سے فورا" جلدی جلدی نکل جائیں
وھاں پر بجلی گرے گی_____
صدقہء جاریہ سمجھ کر معلومات دوسروں تک پہنچائیں____؟؟
شکریہ
19/03/2025
Running Hostle for sale in
PWD Rawalpindi.
Total income on full capicity 32 seaters x16500= 528000
Expenses Monthly
Rent 143000
Cook salary 25000
Cleaner salary 10000
Grocery dry 40000
Chiken + vegetable 20000
Internet bill 5000
Electric bill 68000
Gas bill 5000
Repairing 5000
Total Monthly
expenses 319000
Demand 20 lac
Whatsapp for details
03450503978
بہارہ کہو تراب ٹاؤن
5 مرلہ ڈیڑھ سٹوری
نیا تعمیر شدہ سٹائلش
گھر
برائے فروخت 🎉
👏بائی پاس روڈ تک چند کا واکنگ ڈسٹینس
👏 پارلیمنٹ ہاؤس 15 منٹ کی ڈرائیو پر
👏قائد اعظم یونیورسٹی 10 منٹ کی ڈرائیو
👏 گراؤنڈ فلور دو کمرے
ڈرائنگ ڈائننگ کچن تین واش روم
👏سٹینڈرڈ سائز کار پورچ ساتھ دو تین بائیکس کی گنجائش
👏اپر پورشن میں مین ہال اٹیچ واش روم
👏 بجلی میٹر نصب گیس لائن گلی میں موجود
👏 ذاتی واٹر بور، انڈر گراؤنڈ واٹر سٹوریج ٹینک اور سیپٹک ٹینک موجود
👏 چھت پر 1200لٹر گنجائش والا واٹر ٹینک نصب
👏کارنر گھر 18,18 فٹ گلیاں مکمل ہوا دار گھر
👏پہلے سے موجود رابطہ سڑک کی کشادگی و پختگی اور گلیوں کی تعمیر لوکل گورنمنٹ پلاننگ میں شامل، عملدرآمد جلد متوقع
👏 نہایت ہی پُرسکون صاف ستھرا ماحول
👏پلاٹ یا گاڑی کی 25 پرسنٹ ایڈجسٹمنٹ بھی ہو سکتی ہے
👏ڈیمانڈ 10ملین
دلچسپی رکھنے والے احباب انباکس میں آئیں
22/06/2023
بہارہ کہو اسلام آباد محلہ عمر ٹاؤن
7 مرلہ ڈبل سٹوری گھر برائے ارجنٹ فروخت
گراؤنڈ فلور مکمل قابل رہائش۔ دوسرے فلور میں دو سیٹ بنے ہوئے ہیں جن کا صرف فنشنگ ورک بقایا ہے۔ تھرڈ فلور کی دیواریں بنی ہوئی ہیں لینٹر ڈالنا باقی ہے۔
مکان کا 50 فٹ فرنٹ ہے
بڑی گاڑی کا گیراج ساتھ پانچ سات موٹر سائیکل کھڑی کرنے کی گنجائش بھی ہے۔
اندر باہر بیک وقت چار کاروں کی پارکنگ سپیس موجود۔
پانی بجلی گیس موجود
پکی گلی
انڈرگراونڈ سیوریج لائن
دو واٹر بور، انڈرگراونڈ 15000 لٹر کا واٹر ٹینک اضافی
ساتھ گلی میں سرکاری واٹر سپلائی لائن موجود۔
بند گلی کارنر مکان
بہترین سیکیورٹی، سی سی ٹی وی کیمرے نصب۔
بہارہ کہو بائی پاس سے تقریبا 700 میٹر کے فاصلے پر۔
پر امن ماحول، پڑھی لکھی کمیونٹی کے بیچ، صاف ستھرا بہترین رہائشی محلوں میں سے ایک۔
مکمل تیار مکان کی 80 ہزار تک رینٹل ویلیو۔گراؤنڈ فلور 31 ہزار رینٹ پر لگا ہوا
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
بہارہ کہو بائی پاس روڈ کا کام تیزی سے جاری ہے ۔روڈ فنکشنل ہونے پر قیمتیں مزید اوپر جائیں گی
ڈیمانڈ
ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے
براہ راست مالک مکان سے ڈیل
رابطہ نمبر کال/وٹس ایپ
03327711222
03450503978
تین اطراف سے آسان رسائی۔
مری کشمیر سے آتے ہوئے بہارہ کہو مین روڈ جھگی سٹاپ سے بائیں ہاتھ سروس روڈ کے ذریعے رسائی۔
راولپنڈی فیض آباد سے آتے ہوئے شاہدرہ روڈ سے بائیں ہاتھ ہو کر قائد اعظم یونیورسٹی والی روڈ کے ذریعے رسائی۔
پارلیمنٹ ہاؤس سے آتے ہوئے براستہ بری امام قائد اعظم یونیورسٹی والی روڈ سے رسائی۔
قائد اعظم یونیورسٹی سے 5 منٹ کی ڈرائیو
پارلیمنٹ ہاؤس سے 10سے 12 منٹ کی ڈرائیو پر واقع گھر۔
رقبہ برائے فروخت
میں جی ٹی روڈ سے سات کلو میٹر کے فاصلے پر مندرہ تا چکوال روڈ پر 97 کنال کمپیکٹ پیس (فارم ہاؤس) برائے فروخت دستیاب ہے
دو کنال پر مشتمل ڈیرہ ایک پولٹری شیڈ بھی بنا ہوا ہے
نصف رقبہ پر مالٹے کا باغ لگا ہوا ہے
بجلی گیس کے میٹر نصب ہیں
پانی بور اور ایری گیشن سسٹم موجود
سڑک موجود ۔باؤنڈری لگی ہوئی
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
میسج کا جواب نہیں فون کال کریں
03327711222
بہارہ کہو عمر ٹاؤن
7 مرلے میں بنا ہوا ڈبل سٹوری گھر برائے فروخت دستیاب ہے
پرکشش لوکیشن
پانی بجلی گیس موجود
پختہ گلی، انڈرگراونڈ سیوریج، فول پروف سیکیورٹی
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں میسیج کا جواب نہیں دیا جائے گا
03327711222
13/12/2022
ضلع اسلام آباد میں کرلوٹ چھتر ریذیڈینشل کالج کے سامنے والی روڈ پر ایک کنال کا پلاٹ انوسٹر ریٹ پر ارجنٹ سیل کرنا ہے۔
07/12/2022
بہارہ کہو اسلام آباد
7 مرلہ ڈبل سٹوری گھر برائے فروخت
تین پورشن
6 کمرے
5 باتھ روم
3 کچن
3 ڈرائنگ روم
50 فٹ فرنٹ
پانی بجلی گیس موجود
4 گاڑیوں کی پارکنگ
پکی گلی
انڈرگراونڈ سیوریج لائن
ڈبل بور، انڈرگراونڈ 15000 گیلن کا واٹر ٹینک اضافی
بند گلی کارنر مکان
بہترین سیکیورٹی
بہارہ کہو بائی پاس سے تقریبا 700 میٹر کے فاصلے پر
پر امن ماحول
برائے فوری فروخت
رابطہ براہ راست مالک
03327711222
Click here to claim your Sponsored Listing.