Sardar Ghulam Rasool
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Ghulam Rasool, Real Estate, Islamabad, Islamabad.
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
لوگو! ڈرو اپنے پروردگار کے عذاب سے
19/09/2022
انتہایئ افسوسناک ۔
گاڈی چلاتے ہوے ڈرائیو حرکت قلب بند ہونے سے دنیا سے چلا گیا۔
بیٹھک سے راولپنڈی ٹیوٹا ہائی ایس کے ڈرائیور لالا ایاز سہر كولالہ والے سرساوه کے مقام ڈرائیونگ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گے۔اللّه پاک مرحوم کی مغفرت کرے۔امین
گیارویں شریف دربار عالیہ بھیٹک شریف گہل کام کوٹلی
اپنا گہل #بلوچ
کس کس کو اپنا گاؤں اچھا لگتا ہے
ویڈیو کولائگ اور شير کریں
Bathak sharif Gail
گہل والے سائیں يونس سروری صاحب کے بھائی عبدلکریم صاحب کی زوجہ محترمہ آج
31_8_2022 کو
وفات پا گئیں ہیں
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
اناالله وانا الیه راجعون
سالانہ عرس مبارک حضرت سائیں زمان علی حیدری آستانہ عالیہ بھی بھیٹک شریف گہل گام کوٹلی بلوچ
26/08/2022
🌷جانشین حضور جلال ملتؒ🌷
حضرت پیر سیدغلام مہرمحی الدین رومی گیلانی الحسنیؓ والحسینیؓ سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف. پیر سید جمال الدین گیلانی المعروف حسن جی .
مولا حسین (ع) کے شہزادے امام زین العابدین (ع) کے لباس کی زیارت کریں !! سلام ہو آپ پر مولا سجاد (ع) !!
زیارت کرکے آگے شیر کردیں تاکہ زیاده لوگ دیکھ سکے
Beautiful Kashmir
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad