Love for Allah

Love for Allah

Share

الا بذكر الله تطمئن القلوب"
(یاد رکھو! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔)

06/05/2026

لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک,,😘😍

07/03/2026

انسان کی اصل پہچان اس کے الفاظ سے نہیں بلکہ اس کے عمل سے ہوتی ہے۔ کچھ لوگ بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں لیکن مشکل وقت میں پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔

جبکہ کچھ لوگ خاموشی سے اپنے وعدوں کو نبھاتے ہیں اور دوسروں کے لیے سہارا بن جاتے ہیں۔

ہمیں وہ انسان بننا چاہئے جس کا عمل اس کے الفاظ سے زیادہ بولتے ہوں۔

04/03/2026

Bohat khob #اردو

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad
46000