Engr Irfan Rajput
Engr Irfan Rajput
سب انجینیئر عرفان راجپوت گاڑی کا تھا واٹر سپلائی حیدراباد
اللہ تعالی میرے والد والدہ دادا دادی ان سب کی مغفرت فرمائے اور اپ سب بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست ایک دفعہ سورۃ الفاتحہ پڑھ دیں امین
فورٹ پمپنگ اسٹیشن واٹر سپلائی پر سب انجنیئر عرفان راجپوت صاحب سٹی واٹرسپلائی نے لیبر کو ماہ ربیع الاول کی بڑی رات اور کل 12 ربیع الاول کے حوالہ سے سٹی میں بہتر سے بہتر سپلاہیوں کو چلانے کی ہدایت دیں تاکہ معزز شہریوں مساجد جلوس وغیرہ کو پانی کو پریشانی پیش نہیں ائے
جمیل شیخ
05/09/25
ایکسین سٹی جناب عمران خان صاحب نے فورٹ پمپنگ اسٹیشن واٹر سپلائی کا وزٹ کیا سب انجئنر عرفان راجپوت صاحب کے ساتھ سٹی کی سپلاہیوں کے حوالہ سے میٹنگ کی سب انجنئر عرفان راجپوت صاحب نے بریفنگ دیتے ہوے بتایا کہ سٹی میں لوڈشیڈنگ بہت زیادہ ہورہی ہے جسکی وجہ سے سٹی کی سپلاہیاں متاثر ہورہی ہیں اور ٹیکس کی ریکوری کے حوالہ سے بھی ڈسکس کی گہی تاکہ سٹی کی سپلاہیوں کےساتھ ساتھ ریکوری بھی بہتر ہوسکے
جمیل شیخ
19/10/24
AOA
سر جی فورٹ پمپنگ اسٹیشن پر حیسکو پھلیلی OPH/1 فیڈر دوپہر 12:45سے بند ہے شیڈول کے مطابق لاٸٹ 3:45پر اجاتی مگر ابھی تک لاٸٹ نہیں اٸی ہے اسوقت رات کے 8:00 بج رہے ہیں جسکی وجہ سٹی کی سپلاہیاں جس میں ہوم اسٹیڈ ہال حیدر چوک کھوکھر محلہ حر محلہ قاضی قیوم روڈ قلعہ رابعہ اسکوأٸر ریشم بازار چھوٹی گٹی فقیر کاپڑ دودھ دہی والی گلی شاہی بازار ناٸن کا پڑ کھاتہ چوک اردو بازار بلدیہ چاڑی اور اس سے منسلک دیگر علاقہ متاثر ہوگہے ہیں
سب انجنیر عرفان راجپوت گاڑی کھاتہ واٹر سپلاٸی واسا حیدراباد
11/01/24
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Hyderabad
71000