Muhammad Asif

Muhammad Asif

Share

hear you will get latest news daily

20/06/2025

صہیونی حکومت اور امریکی صدر کی جانب سے رہبر معظم انقلاب کی توہین پر آیت‌الله جعفر سبحانی کا پیغام

مرجع تقلید آیت‌الله جعفر سبحانی نے صہیونی حکومت کے مظالم اور رہبر معظم انقلاب کی توہین پر ردعمل میں کہا:
ایسے نازک حالات میں جو سب پر بالکل واضح ہیں، دنیا بھر کے اسلامی علماء اور دینی پیشواؤں کی ذمہ داری ہے کہ متحدہ بیانات کے ذریعے اس کفریانہ تجاوز اور اسلامی دنیا پر حملے کی سختی سے مذمت کریں اور سب ایک آواز ہو کر اس کے خاتمے کا مطالبہ کریں۔ یقیناً ان کی یہ اجتماعی پکار مؤثر ثابت ہوگی۔
آخر میں انہوں نے کہا کہ اسلامی نظام اور مقامِ رهبری کی توہین ہر صورت قابلِ مذمت ہے، اور درحقیقت یہ دشمن کی بے بسی اور ناکامی کی علامت ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

https://whatsapp.com/channel/0029VaA6Bw80G0Xac85fDE1V

Address

Skrdu
Hunza
16100