Akmal updates

Akmal updates

Share

Follow for more🖤

29/05/2026

گھر آئے مہمانوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اور ان کے دلالوں پر بے شمار لعنت۔ آپ لوگوں نے پوری گلگت کو بدنام کر دیا

Shame election commission gilgit Baltistan
Shame gb government

Photos from Akmal updates's post 27/05/2026

سیاسی گفتگو

22/05/2026

InshaAllah 🤞🇧🇫

Photos from Akmal updates's post 20/05/2026

سیاسی الحاق
آزاد امید وار جی بی ایل اے ٣ ایڈوکیٹ سنان احمد پاکستان پیوپل پارٹی اور امید وار ایڈوکیٹ آفتاب حیدر کے حق میں الکشن سے دسبردار ہوۓ

19/05/2026

پچھلے کئ دنوں سے بارش پہ بارش ہوتی جا رہی ہے یا اللہ اپنا فضل و کرم فرما آمین

18/05/2026

چھموگڑھ سے تعلق رکھنے والا ہمارے کزن حافظ الرحمٰن عرف بادشاہ کو جی بی سکاؤٹس میں بطور جی ڈی سگنل اپائنمنٹ ہونے پر دلی طور پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ صحیح طریقے سے ملک کو قوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
Congratulations 🎉 cxn
urrehman

Photos from Akmal updates's post 18/05/2026

چھموگڑھ سے الیکشن 2026 میں آزاد امیدوار کے طور پر حصہ لینے والا امیدوار حلقہ3 گلگت شیخ دلاور خان نے آج باقاعدہ طور پر اپنے ووٹران اور عمائدین کہ ہمراہ باقاعدہ طور پر شیخ دلاور خان نے اپنے کمپین آفس کا افتتاح کر دیا
کارکنان نے قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کامیابی کا عزم کیا۔
ان شاءاللہ،چھموگڑھ میں خدمت اور ترقی کا نیا سفر شروع ہوگا

Photos from Akmal updates's post 17/05/2026

گلگت بلتستان والی بال کے مشہور کہلاڑی حیان علی کا آنے والے عام انتخابات میں پی پی پی اور خاص کر حلقہ تین سے پی پی کے نامزد امیدوار ایڈوکیٹ آفتاب حیدر کا ساتھ دینے کے لۓ پر جوش ہیں

16/05/2026

قربانی کا طریقہ

16/05/2026

انشااللہ آنے والے انتخابات میں اپنا پہلا ووٹ پوری امت مسلمہ کے لیڈر عمران احمد خان نیازی کے نام کردؤنگا

حلقہ تین میں ایک بار پھر پی ٹی آی کا راج ہوگا

Imran Khan
Syed Suhail Abbas Shah
Muhammad Khalid Khurshid Khan

14/05/2026

عبدالرؤف بھائ اب ہم میں نہیں رہے 😭😭

اللہ پاک کامل مغفرت فرماۓ آمین 😭😭

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gilgit
Hunza
445566