Team Agha Ali Rizvi

Team Agha Ali Rizvi

Share

Agha Ali Rizvi

04/08/2023
14/06/2023

دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابل
جس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو۔

آغا علی رضوی ارضِ شمال کا بغیر کسی تفریق کے حقیقی لیڈر اور مسیحا ہے
ارض شمال میں آپ کی مسیحاٸی پہ قوم احسان مند ہے۔
کسی بھی جاہل کی جہالت کو آغا کے حوالے سے برداشت نہیں کیا جاۓ گا،ادب سے خالی ڈاکٹر ایک باادب معاشرے اور خود اس مقدس شعبے کے لیے باعثِ ننگ و عار ہے۔

09/11/2022

9 نومبر یومِ مفکر پاکستان

یہ دن اقبال رحمتہ اللہ کے افکار و نظریات کے ساتھ تجدید عہد کا دن ہے جو قوموں کی آذادی اور استقلال کے لیے بہترین راہِ عمل پیش کرتے ہیں۔

11/10/2022

نکل پڑے ہیں کڑی دھوپ میں دیا لےکر
اندھیری رات کا اتنا بھی ڈر نہیں اچھا

07/10/2022

دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابل
جس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو۔

05/10/2022

*یومِ استاد مزاحمت کے استاد کے نام*

بلتستان کی سرزمین پر درسِ حریت و مزاحمت سکھانے والے عظیم استاد کو ہم یومِ استاد کے موقع پر سلام پیش کرتے ہیں۔
Agha Ali Rizvi "Mard E Hur"
Agha Ali Rizvi

*ٹیم آغا علی رضوی/نوجوانانِ بلتستان*

01/10/2022

ہم اہلیانِ ارض بلتستان شیرِ بلتستان،سیدِ مقاومت گلگت بلتستان جناب آغا علی رضوی کو کو پانچ سال سے التوا ڈی ایچ کیو ہسپتال شگر متاثرین سے کامیاب مذاکرات کرانے اور مسئلےکا حل نکالنے پر آغا علی رضوی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Skardu
Hunza
SKARDU