HUNZA.world
Hunza (Burushaski: ہنزو, Wakhi: shina; Urdu: ہنزہ) is a mountainous valley in the Gilgit-Baltistan
09/11/2024
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَجِعُوْنَ
ہنزہ سے تعلق رکھنے والے میجر (ر) رضوان اللہ بیگ حرکت قلب بند ہو جانے سے اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔
مرحوم کی عمر 73 سال تھی۔ آپ پاکستان
Pakistan Administrative Service سے گریڈ 21 میں سبک دوش ہو وے تھے۔ آپ ڈپٹی کمشنر سیال کوٹ ، ڈپٹی کمشنر میاں والی اور ڈپٹی کمشیر جھنگ ڈسٹرکٹ بھی رہے۔ آپ ہنزہ کے مشہور وزیر خاندان کے چشم اُ چراغ تھے اور وزیر ہمایوں بیگ کے فرزند تھے۔ صوبائی سیکرٹریز سبطین احمد اور عثمان احمد ، راجہ منہاج علی سیشن جج استور کے سگے ماموں تھے۔
اللّٰہ مرحوم کی مغفرت فرمائے
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔۔
13/09/2024
دختر ہنزہ طاہرہ یعسوب گلگت بلتستان کی پہلی اے آئی جی تعینات۔
ہنزہ:دختر ہنزہ گلگت بلتستان طاہر یعسوب نے جی بی کی تاریخ میں پہلی خاتون اے آئی جی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا اور وہ پاسنگ آؤٹ تقریب کے موقع پر آبدیدہ بھی ہوگئی۔
خیال رہے گلگت بلتستان سمیت پورے پاکستان میں ہنزہ کی خواتین نے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ اور ہنزہ کی خواتین نے نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پاکستان بھر کی خواتین کےلئے ایک رول ماڈل کا کردار ادا کیا ہے۔
30/08/2023
Match sa phala warmup
29/08/2023
Batura, Passu valley Hunza Pakistan
A child performing traditional dance on the occasion of a wedding in Hunza۔
Click here to claim your Sponsored Listing.